Mashallah
Asif Ali Dawar
Waziristan Sports Page
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waziristan Sports Page, Sports Team, Hassu khel, Bannu.
31/01/2025
Ayub khan.. Man Of the Match
Khani Dawar Best Bowler Of the Match
Hussu khel Premier league
Adil Khan Bandal Of Thanks Sadar saib
07/11/2024
❤🔥مغرور لوگ مجھے بہت پسند ہیں کیونکہ غرور توڑنا میرا پسندیدہ کھیل ہے 🔥
آج جس پلیئر کے بارے میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں، ویسے تو وه کسی تعارف کے محتاج نہیں، ان صاحب کی کارکردگی کو دیکھا جائے تو اس کا نام ہی کافی ہے. اگر ہم کے بہترین پلیئر کی بات کرے تو اس میں اس پلیئر کا نام ہمارے ذہن میں ضرور آئے گا، جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں•••
(فخرے حسوخیل 👈 فحرے سرکار ہرمز )
#خانی یہ ٹیپ بال کے ایسا باؤلر ہے انکے بارے میں یہ کہا جاتا ہے .یہ جارے ہانہ بیٹسمینوں کے دشمن ہیں بھائی نے بہت کم عمر میں ٹیپ بال میں اتنا بڑا نام کمایا اور یہ ایک اچھے کھلاڑی ہونا کے ساتھ ساتھ اچھے انسان بھی ہے.میں انکو فخرے #سرکار کہو تو بہتر ہوگا۔❤
نا میں کرکٹر ہوں نہ کھلاڑی ہوں نہ ماہر۔ لیکن اتنا ضرور کہہ سکتا ہوں کہ انکو آگر صوبائی یا قومی سطح پر کھیلنے کا موقع دیا جائے تو قومی یا صوبائی لیول پر قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔
اس کیلئے آپ سب سے اپیل کرنا چاہونگا کہ پوسٹ کو شئیر کیجیے تاکہ کرکٹ کے سرکاری ماہرین کے نوٹس میں یہ بندہ آجائے۔ اور موقع دیا جائے ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
پیج ایڈمن نوٹس ۔۔۔۔۔۔✌🏿
Player Name: Khani Dawar
Team Name: Sarkar Hurmaz cricket club
゚
26/10/2024
6 Ball par 6 Six
Well played By BHAI
Ahtesham Dawar ✌️✌️💪
اے بی سی عیسوڑی کرکٹ گراؤنڈ پر ڈینجرمین کیپٹن احتشام ۔60 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔۔۔۔ڈینجر مین احتشام نے ہید لیفٹی کے حلاف ایک اوور میں 6 بال پر 666666 چھکے لگائے ۔۔۔۔۔
Verta armantion ky
Tahseen Ullah Dawar Waziristan Cricket Tape ball Asif Ali Dawar Adil Khan
Stylish player OF Waziristan in Tap Ball cricket 1 Bar per 90+score
Tahseen Ullah Dawar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Bannu
1234