Chatan Azmari Dardariz Bannu

Chatan Azmari Dardariz Bannu

Share

Cricket Club Of Bannu

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 27/02/2026

الحمداللہ چٹآن آزمری ٹیم بہت کم وقت میں اخباروں کی بھی زینت بن گئے... 🤲🤲🤲🤲🤲🤲

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 18/02/2026

فائنل چٹآن آزمری کے نام.... 🏏👌👌👌
ماشاء اللہ چٹآن آزمری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو....
آج چٹآن انٹر اکیڈمی ون ڈے سیریز سیزن ٹو کا فائنل میچ چٹآن آزمری اور چٹآن وارئیرز کے درمیان کھیلا گیا.....
.....
فائنل میچ میں چٹآن آزمری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ کافی اچھی ثابت ہوئی. اور چٹآن آزمری ٹیم نے مقررہ 25 اوورز میں 211 رنز کی ٹارگٹ کو سیٹ کیا. جس میں ظہور لیفٹی کی 53 رنز سلمان خان کی 27 رنز ریفت آر کے کے 39 رنز تشفین خان کی 23 رنز اور یسین اشرف کی 32 رنز شامل.....

بعد میں چٹان وارئیرز کو سٹارٹ بہت اچھا ملا اور میچ کو آگے بڑھایا پھر جب لاسٹ میں 30 بال پر 49 رنز درکار تھے تو چٹآن آزمری کو کیپٹن نعمان خان کی وکٹ ملی اور پھر میچ کو پھنسا دیا.. اور پھر یسین اشرف نے بہت عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹس اپنے نام کیے اور اس طرح چٹآن آزمری چٹآن وارئیرز کے وکٹ اڑانے میں کامیاب ہوئے اور 180 رنز پر سب کو آؤٹ کیا اور یوں فائنل میچ ون کیا...
.....
فائنل میچ کا مین آف دی میچ یسین اشرف...
Mashallah... Very well done all boys strong comeback and we will champion into the inter academy one day series....
..... Mashallah Team work...... 🤲🤲🤲

17/02/2026

کل 18/02/2026 بروز بدھ بوقت دوپہر 10 بجے چٹآن انٹر اکیڈمی ون ڈے سیریز کا فائنل میچ چٹآن آزمری اور چٹآن وارئیرز کے درمیان کھیلا جائے گا. تمام دوستوں سے شرکت کی درخواست ہے کہ آئے اور ہماری کاوشوں کو چار چاند لگا دیے... شکریہ...... بمقام ناری کرکٹ سٹیڈیم دردڑیزتحصیل میریان ضلع بنوں

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 17/02/2026

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ چٹآن کرکٹ اکیڈمی کے تمام ممبران کو صحیح سلامت شادوآباد، قائم ودائم اور اتفاق واتحاد سے رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا...
.....
آج چٹآن انٹر اکیڈمی سیریز کا سیکنڈ سیمی فائنل میچ چٹآن آزمری اور چٹآن کینگز کے درمیان کھیلا گیا جو کہ چٹآن آزمری نے جیت لیا اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا....
چٹآن آزمری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 25 اوورز میں 203 رنز کی ٹارگٹ کو سیٹ کیا جو کہ چٹآن کینگز چیس کرنے میں ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 156 رنز پر آل آؤٹ ہوگئے.....
چٹآن آزمری کی طرف سے گوڈ بیٹنگ سلمان خان 56 رنز اور بالنگ میں گیم چینچنگ بالر برہان گلی 3 وکٹیں اور قسمت علی خان کی 3 وکٹیں.....
چٹآن آزمری کے کیپٹن ذاکر چٹآن کی طرف سے تین بہت شاندار اور زبردست کیچز...... کیچ ون دی میچ....
......
میں بطور چٹآن کرکٹ اکیڈمی کے اونر اور مین چٹآن آزمری ٹیم کے کیپٹن ذاکر چٹآن چٹآن کینگز اور چٹآن ڈولفنز کو ہارڈلک.... ہار جیت کھیل کا حصہ ہے... حوصلے بلند رکھے...
اور چٹآن آزمری اور چٹآن وارئیرز کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں......
Man of the match Burhan Gulli...

16/02/2026

Chatan inter academy one day tournament warrior family is the first team to qualify to final....
......
INSHALLAH Kal 2nd semi final..
.....
کل بروز منگل کو چٹآن کینگز اور چٹآن آزمری کے درمیان سیکنڈ سیمی فائنل ہوگا جو بھی ٹیم جیتے گا وہ انشاءاللہ بدھ کے دن چٹآن وارئیرز کے ساتھ فائنل میں پنجہ آزمائے گا... اور بدھ کو مقدر کے سکندر کون بنے گا چیمپئن... انشاءاللہ


♥️🏆

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 14/02/2026

ذاتی مصروفیات کی بنا پر پوسٹ تاخیر کا شکار.. پوسٹ مورخہ 12/02/2026 بروز جمعرات کا ہے
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ چٹآن آزمری فیملی کو شادوآباد رکھے اور ہمیشہ کے لیے قائم دائم اور اتفاق اتحاد سے رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا...

آج یقیناً چٹآن آزمری ٹیم اور چٹآن کرکٹ اکیڈمی کے لیے بہت خوشی کے دن ہے کہ چٹآن_کرکٹ_آکیڈمی ہارڈ بال کے ایک بڑے ایونٹ میں فائنل کھیل گئے اگر چے بدقسمتی سےفائنل میچ سپر اوور میں ہار گئے لیکن لوگوں کے دل جیت لئے اور لوگوں کو بہت اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا. فائنل میچ میں بنوں کے ٹاپ ٹیم کے آلسید طبیبان کو صرف 126 رنز پر ڈھیر کیے تو پہلے یوں لگتا تھا کہ میچ کو آسانی سے جیت لینگے لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا اور چٹآن آزمری ٹیم کے وکٹ گرتے رہے حتی کہ ایک وقت یوں لگتا تھا کہ مقابلہ ون سائیڈ ہے اور آلسید طبیبان آسانی سے جیتے ولے ہے اور چٹآن آزمری کے 55 پے 8 وکٹیں گر گئے تھے تو کیپٹن چٹآن نے انور علی جو کہ ینگ ٹیلینٹیڈ پلئیر ہے کا ساتھ دیا اور انور علی نے 29 گیندوں پر 73 رنز کی اننگ کھیل کر. آخر میں جب آخری اوور میں 20 رنز درکار تھے تو گیم کو پھنسادیا اور آخری گیند پر جب 7 رنز درکار تھے تو چھکا لگا کر میچ کو ڈرا کیا اور پھر بدقسمتی سے میچ سپر اوور میں ہارگئے..
.....
Man of the match and final match ke super hero player Anwar ali khan
29 balls 73 runz and 2 wickets

11/02/2026

کل انشاءاللہ بروز جمعرات بوقت 12 بجے ڈگری ون کالج کرکٹ گراؤنڈ پر پیغام پاکستان فیوچر چیمپئن کپ 2026 کا فائنل میچ ہوگا. چٹآن آزمری اپنے تمام سپورٹرو کو دعوت دیتے ہیں کہ سب آئیں اور چٹآن آزمری ٹیم کو سپورٹ کریں. شکریہ.

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 10/02/2026

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ چٹآن کرکٹ اکیڈمی کو ہمیشہ شاد آباد رکھے آمین اور ہمیشہ قائم دائم اور اپنی آمان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین...

الحمداللہ چٹآن کرکٹ اکیڈمی اور چٹآن آزمری ٹیم بہت کم وقت میں بہت کچھ کر دیکھایا. اور اس کا ثمرہ آج پہلی بار فائنل میں کوالیفائی کی شکل میں ملا...
.....
آج چٹآن آزمری ٹیم نے ڈگری ون کالج ٹورنامنٹ میں جی ایم شاکر خان صاحب کی ٹیم جو کہ بنوں کے بہت ٹاپ ٹاپ پلئیرز پر مشتمل تھا کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر دیا..
.....
چٹآن آزمری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 141 رنز بنائے.
گوڈ بیٹنگ امجد خان 64 رنز اینڈ آثمار خان 29 رنز اینڈ عدنان ڈینجر23 رنز اینڈ توصیف خان 15 * رنز.....
.......
جی ایم کرکٹ اکیڈمی کی باری آئی جب بیٹنگ کی تو چٹآن آزمری ٹیم کے تباہ کن بولنگ کے سامنے جی ایم اکیڈمی کی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہو کر پوری ٹیم 117 رنز گرگئ..
....
ماشاءاللہ چٹآن آزمری کے آل بولروں کے بہت عمدہ کھیل پیش کیا.. خاص کر عدنان کینگ 3 وکٹیں. خالد ایستوز کی 2 وکٹیں. ریفت آر کے ۔امجد خان ۔ذاکر چٹآن ۔اور سہیل لیفٹی کے ایک ایک وکٹ... گوڈ آل ٹیم ورک...
Man of the match Amjid khan....

ماشاءاللہ آل چٹآن آزمری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو...

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 06/02/2026

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ چٹآن_کرکٹ_آکیڈمی کو ہمیشہ سلامت آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا...

چٹآن انٹر اکیڈمی سیریز کا بارہواں اور سیکنڈ راؤنڈ کا آخری میچ چٹآن آزمری کے نام...
ماشاءاللہ آج چٹآن انٹر اکیڈمی ون ڈے سیریز کا بارہواں میچ چٹآن آزمری اور چٹآن کینگز کے درمیان کھیلا گیا..

چٹآن آزمری ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ریفت آر کے کی شاندار ذمہ دارانہ +50 رنز اور تشفین کی 19 عامر بابر کی 10 اور یسین کی 10 رنز اور ظہور لیفٹی کی 15 رنز کی بدولت 25 اور میں صرف 144 رنز بنا سکے....
......
بعد میں چٹان آزمری کی 145 رنز کی ٹارگٹ کو چٹآن کینگز کی ٹیم چٹآن آزمری کی تباہ کن بولینگ کی بدولت 25 اور میں صرف 137 رنز بنا سکے. اور یوں چٹآن آزمری نے میچ کو 8 رنز سے جیت کر پہلے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر دیا....گوڈ بولینگ ذاکر چٹآن 5 اوورز 21 رنز 2 وکٹس. ریفت آر کے 5 اوورز 37 رنز 2 وکٹس. ظہور لیفٹی 5 اوورز 24 رنز 1 وکٹ. عامر گلی 3 اوورز 13 رنز 1 وکٹ.....
Congratulations to all CA boys....
Weldone all g**z....
.....
Man of the match rifat RK wazir...... 🏏🏏🏏

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 03/02/2026

ماشاء اللہ آل سی سی اے ممبر کو بہت بہت مبارک ہو..
پیغام پاکستان #فیوچر پروگرام ۔۔۔
#جی ایم سپورٹس میکس کے پی کے #شاکر خان کی زیرنگرانی ۔۔

اج کا میچ #چٹان کرکٹ اکیڈمی نے جیت لیا ۔۔
چٹان کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اورز میں 210 رنز بنائے ۔۔۔
جواب میں منڈان کرکٹ اکیڈمی کی پوری ٹیم 150 رنز بناکر اوٹ ہوگئ ۔۔ #چٹان کرکٹ اکیڈمی نے یہ میچ باسانی جیت لیا ۔۔
مین اف دی میچ #چٹان کرکٹ اکیڈمی کے #عدنان کنگ رہے ۔۔

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 01/02/2026

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ چٹآن_کرکٹ_آکیڈمی کو ہمیشہ سلامت آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا...

چٹآن انٹر اکیڈمی سیریز کا گیارہواں میچ چٹآن وارئیرز کے نام...
ماشاءاللہ آج چٹآن انٹر اکیڈمی ون ڈے سیریز کا گیارہواں میچ چٹآن وارئیرز اور چٹآن ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا..

چٹآن وارئیرز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا اور چٹآن ڈولفنز کو 25 اور میں 177 رنز پر ڈھیر کیا...
چٹآن وارئیرز کی طرف سے گوڈ بالنگ وارئیرز کے کیپٹن نعمان نوید 5 اوورز 22 رنز 2 وکٹس. عامر بابر 5 اوورز37 رنز. انور علی پائیلہ 5 اوورز 23 رنز 2 وکٹس....

چٹآن ڈولفنز کی طرف سے زبردست بیٹنگ عدنان پیرات کلہ 66 ناٹ آؤٹ رنز...

.....
بعد میں جب چٹآن وارئیرز کی بیٹنگ کی باری آئی تو آفاق بابر کی 84 اور انور علی پائیلہ 22 اور عزت اللہ خان کی 31 رنز اور توصیف خان کی 18 رنز کی اننگ کی بدولت 3 وکٹس کے نقصان پر میچ کو بآسانی 21.4 اوور میں فینش کیا.....

اور یوں نعمان نوید خان کے کیپٹن سی میں چٹان وارئیرز ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کردی....
گوڈ لک کیپٹن نعمان نوید..... ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو....
Man of the match
Affaq babar 84 runz....

Photos from Chatan Azmari Dardariz Bannu's post 29/01/2026

ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آل چٹآن کرکٹ اکیڈمی اور چٹآن آزمری فیملی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین اور ساتھ ساتھ اتفاق اتحاد برقرار رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا....
......
چٹآن انٹر اکیڈمی سیریز کا دسواں میچ چٹآن آزمری کے نام...
انٹر اکیڈمی سیریز کا دسواں میچ آج چٹآن آزمری اور چٹآن ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا.....
چٹآن ڈولفنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور غلط ثابت ہو چٹآن آزمری کے بولروں کے سامنے بے بس ہو کر 109 رنز پر آل آؤٹ ہو گئے....
چٹآن آزمری کی طرف سے لا جواب بولینگ کیپٹن ذاکر چٹآن 4 اوورز 20 رنز 3 وکٹیں اور بیت اللہ 3 اوورز 2 وکٹیں اور یسن سٹار کی 1 وکٹ اور ریفت آر کے 1 وکٹ اور قسمت علی اور برہان گلی 1 وکٹ کی زبردست بولینگ....
......
بعد میں باری آئی جب چٹآن آزمری کے بیٹنگ کی تو تشفین خان كی 33 ریفت آر کے کے 28 اورعیسی خان کے 25 رنز کے بدولت آزمریونے نے بآسانی 18.5 اوورز میں چیس کی....
Weldone All azmari boys... Haas kar Young boys....
.....
Man of the match Zakir chatan 4 ovr 20 runz 3 wickets

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

BANNU
Bannu
28100