New season Started👉 Kakki Eagles Players
Kakki Eagles Cricket Club
wellcome to kakki eagles cricket club page....
10/03/2026
ویلکم ٹو ککی ایگلز
ٹاپ الراؤنڈر
امجد خان
اج سے امجد ہر جگہ پر ہر قسم کے میچ میں ککی ایگلز کا مستقل حصہ ہوں گے۔
انشاللہ
BEST OF LUCK
نا خلقہ دا سپی خو لکہ چہ سپیڑا خواڑل یی دی او بیا یا غاپ کئ موتا خو ڈیر بے نسلہ سپائ لیدہ شی ھاھاھا
کرم کمبائنڈ کیخلاف جیت مبارک ہو ککی ایگلز کو
اپنے پلئیرز اور اپنا کمبینشن زندہ باد!
پلونکی خان ملک خو ورک دا ائ
New undisputed Captain
Shahid Ullah Khan
Aaj ka Quick fire
ککی ایگلز ککی کا ایک نمائندہ اور اپکا اپنا ٹیم ہے اور اگر اپ اپنے ہی علاقے سے بے وفائی کروگے تو اسی طرح ہمیشہ شرمندہ ہوتے رہو گے۔
07/02/2026
ککی ایگلز کی KPL ٹورنمنٹ میں کرم کمبائینڈ کو ہرا کر شاندار جیت کے ساتھ دھماکے دار انٹری۔
ککی ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 96 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں
کیپٹن چمپی کے تیز ترین 30
جبکہ خطیب 45 رنز
شامل تھے۔
جواب میں کرم کمبائینڈ مطلوبہ ہدف چیز کرنے میں ناکام رہی اور 50 پلس رنز بنا سکے۔
گریٹ بولنگ
وقاص چھوٹے 2 اوورز 12 رنز 2 وکٹ
اینڈ عدنان مرزا 2 اوورز 15 رنز 2 وکٹ
Congrats Kakki Eagles
Hardluck Curram Cobined
Champi sawoor Aur khatib k liye Chellenge!
20/01/2026
چند نجی مصروفیات کی وجہ سے کفایت KP ککی ایگلز کے کیپٹنسی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ٹیم مینجمنٹ اور ٹیم پلیئرز کے متفقہ فیصلے سے شاہد اللہ خان المعروف چیمپی کو ککی ایگلز کا نیا کیپٹن مقرر کیا گیا ہے۔
Good Luck Shahid Ullah Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
28310