شہدائے پاکستان چیمپین ٹرافی اوپننگ سرمنی 👍❤✌🏻
GM Sports Max Kp Shakir khan
cricket my life
بنوں میں U13 U16 U-19 بی سی پی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹرائل ہوئے جس میں تقریبا 500 کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا ٹرائل بہترین انداز میں ہونے بی سی پی کے کوآرڈینیٹر جناب شاکر خان نے خیبر نیوز کو بتایا کہ اس زبردست ٹرائل ہوئے اور میرٹ ہوا انہوں نے بی سی پی کا شکریہ ادا کیا اور کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ محنت کریں۔
05/10/2023
ڈائریکٹر آپریشنز پاکستان کرکٹ بورڈ جنید ضیاء کی جانب سے پاتھ وے کرکٹروں کو پاکستان کے بہترین سکول بیکن ہاؤس میں داخلے دلانے پر داد دیتے ہیں
پاکستان سپورٹس کمیونٹی کی جانب سے جنید ضیاء کے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی کرکٹروں کیلئے ایسے مواقع فراہم کریں گے جنید ضیاء کے اس احسن اقدام سے پاکستان کے جونئیر کرکٹروں کو کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہتر تعلیم بھی مہیا ہوگی جو آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے خوش آئند بات ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
28100