Friends 11 Football Club Bannu
"Friends 11 Football Club Bannu has been officially registered with Pakistan Football Connect and the Pakistan Football Federation."
23/04/2026
Player Name?
Football Clubs of District Bannu
Pakistan Football Federation
Pakistan Football Connect Pakistan Sports
Pakistan Football Information Center
Bannu football news
The one and only CR7 Cristiano Ronaldo
04/02/2026
🔥🏆 شاندار فتح 🏆🔥
آل خیبر پختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ بمقام لتمبر میں آمندی الیون فٹبال کلب بنوں نے کوارٹر فائنل میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے مخالف کو 2-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
⚽ کھیل کے پہلے ہاف میں یاسر نے شاندار گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔
⚽ دوسرے ہاف میں اسد علی نے فیصلہ کن گول اسکور کر کے فتح پر مہر ثبت کر دی۔
تمام کھلاڑیوں نے جذبے، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ بہترین کھیل پیش کیا۔
ماشاءاللہ! آمندی الیون زندہ باد 💚🔥👏
21/01/2026
🔥🏆 تاریخ ساز فتح 🏆🔥
لتمبر میں جاری آل خیبر پختونخوا فٹبال ٹورنامنٹ میں آمندی الیون فٹبال کلب نے دل جیت لینے والا کھیل پیش کرتے ہوئے لتمبر فٹبال کلب کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے روند ڈالا اور شاندار انداز میں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
⚽ اخد خان ⚽⚽
⚽ ساحر ⚽⚽
⚽ یاسر ⚽
ہر کھلاڑی نے جان لڑا دی، گراؤنڈ میں جذبہ، محنت اور اتحاد نظر آیا۔
ماشاءاللہ! آمندی الیون زندہ باد 💚🔥
ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 👏⚽
04/09/2025
� پہلا آل بنوں امن فٹبال ٹورنامنٹ – شاندار فائنل 🏆
⚽ فائنل میچ ⚽
آزاد فٹبال کلب بنوں 🟢
🆚
ینگ اسٹار فٹبال کلب پیر با خیل 🔵
📅 تاریخ: جمعہ، 05/09/2025
⏰ وقت: شام 4:30 بجے
📍 مقام: آمندی 11 فٹبال گراؤنڈ، بنوں
👤 مہمانِ خصوصی: عرفان خان درانی
(میئر، تحصیل بنوں)
🔥 بنوں کا سب سے بڑا فٹبال مقابلہ، ضرور دیکھیں! �
26/08/2025
⚽✨ پہلا ال بنوں امن فٹبال ٹورنامنٹ 2025 ✨⚽
📍 مقام: آمندی الیون فٹبال کلب، بنوں
🔥 کل بروز بدھ ہوگا زبردست چوتھا کوارٹر فائنل 🔥
🏆 خان فٹبال کلب بنوں
⚡️ vs ⚡️
🏆 ریڈ سورانی فٹبال کلب بنوں
⏰ میچ شروع ہوگا: شام 5:30 بجے (ان شاء اللہ)
👏 آئیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں — گراؤنڈ میں ہوگا جوش، جذبہ اور شاندار کھیل کا مقابلہ! 🎉
Nasir Khan Bangash
Football Highlights
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
28100