08/04/2026
✍🏻 *اللہ تمہارے لیے جو چنتا ہے، وہ تمہارے لیے بہتر ہوتا ہے، چاہے وہ تمہاری خواہش کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔*🥀
True words
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ لنَّبِیّ.
@iran
#standforiran🇮🇷
#savegaza
#free🇯🇴
Stallone
08/04/2026
✍🏻 *اللہ تمہارے لیے جو چنتا ہے، وہ تمہارے لیے بہتر ہوتا ہے، چاہے وہ تمہاری خواہش کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔*🥀
True words
💯
01/04/2026
*زندگی میں دردناک ضربیں صرف سیدھے اور سچے انسان کو ہی سہنی پڑتی ہے۔*⛏️
*جس طرح سیدھی کیل ہی ہتھوڑے کی چوٹ کھاتی ہے، اسی طرح زندگی میں اصولوں پر قائم اور راست باز لوگ ہی آزمائشوں، تنقید اور مصیبتوں کا نشانہ بنتے ہیں۔*💯🩸*
Please help and donate to gaza🤲🇵🇸
*زندگی میں دینا سیکھ لیجیے🫳*
کسی کو راستہ بتا دیں، کسی کو علم دے دیں، کسی کو اپنا قیمتی وقت دے دیں، کسی کو اچھا مشورہ دے دیں، اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ مدد کر دیں۔
اپنی زندگی کو غیر ضروری خواہشات اور بے جا دباؤ سے آزاد رکھیں۔
یاد رکھیں کہ اصل عطا کرنے والی ذات تو اللہ تعالیٰ کی ہے۔
جب انسان دوسروں کو دینا شروع کرتا ہے تو اس کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہونے لگتا ہے۔
جو لوگ دوسروں کے کام آتے ہیں، وہ دل کی بے چینی اور پریشانی سے بھی کافی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔
جتنا انسان دینے والا بنتا ہے، اتنی ہی اس کی زندگی میں سکون اور خوشیاں بڑھنے لگتی ہیں۔
لہٰذا یہ ارادہ کر لیجیے کہ ہر دن کسی نہ کسی کو کچھ نہ کچھ ضرور دینا ہے، چاہے وہ علم ہو، وقت ہو، محبت ہو یا مالی مدد۔
اللہ کریم ہم سب پر اپنا رحم فرمائے اور ہمیں دوسروں کے لیے فائدہ مند اور دینے والوں میں شامل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Copy...
💯
افسوس ملک میں اتنی جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ہم اپنے ہمسایہ ملک کی مدد نہیں کر سکتے 🥲
25/03/2026
ال عمران، 3:145
اگر سجدے کے بغیر روح کو سکون مل سکتا، تو اللہ نماز کو کبھی فرض نہ کرتا۔
💓💯
✍🏻 *یقیناً محبت اور خلوص بھی ایک طرح کا رزق ہے*
*اور تم نہیں جانتے کہ تمہارا رزق کس دل میں رکھا گیا ہے*