Football Association bannu

Football Association bannu زیاداکرم خان درانی میموریل فٹبال ٹورنامنٹ بنوں
District Foot Ball Association Bannu

دوستان فٹبال لیگ پشاور سیزن 1 ڈی ایف اے بنوں نے اپنا پھلا میچ چار ایک سے جمرود ایف سی جیت لیا تمام دوستوں کو بھت بھت مبا...
07/04/2026

دوستان فٹبال لیگ پشاور سیزن 1

ڈی ایف اے بنوں نے اپنا پھلا میچ
چار ایک سے جمرود ایف سی جیت لیا تمام دوستوں کو بھت بھت مبارک ہو

ہم خوش آمدید کہتے ہیں DFA بنوں کو، جو اپنے شہر بنوں کی نمائندگی کریں گے دوستان فٹبال لیگ پشاور میں۔

یہ نوجوان کھلاڑیوں کی ٹیم ہے جو جذبے اور ٹیلنٹ سے بھرپور ہے۔

ٹیم اونر: جناب سابقہ وزیراعلی اکرم خان درانی
کوچ: اصغر علی شاہ
مینجر: خالد اعوان

بھرپور تجربے کے ساتھ کیا یہ ٹیم کوئی بڑا سرپرائز دے گی؟

جڑے رہیے ہمارے ساتھ 🔥⚽

BANNU
Dostan Football League Peshawar Sajid Khan Afridi Hizbullahkhan Bhitni
منجانب: ڈی ایف اے بنوں

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆 #زیرِ اہتمام: DFA بنوںبنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور م...
20/12/2025

🏆 بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026 – بنوں 🏆
#زیرِ اہتمام: DFA بنوں
بنوں کی سرزمین ایک بار پھر فٹبال کے جنون، رفتار اور مہارت کا مرکز بننے جا رہی ہے۔
یہ لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ٹیلنٹ، ٹیم اسپرٹ اور چیمپئن بننے کے خوابوں کی شاندار داستان ہوگی۔
⚽ ہر پاس میں کلاس، ہر گول میں وقار
⚽ میدان میں اترے گا جذبہ، طاقت اور حکمتِ عملی
⚽ یہاں کھلاڑی نہیں، اسٹارز بنتے ہیں
🔔 اہم اطلاع:
✅ انٹری فری
📝 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 25/12/2025
✨ VIP فٹبال ماحول
✨ معیاری انتظامات
✨ پروفیشنل ریفری پینل
✨ شاندار اوپننگ اور گرینڈ فائنل
بنوں ڈویژن فٹبال پریمیئر لیگ 2026
جہاں فٹبال بنتا ہے وقار، اور میدان بنتا ہے تاریخ
ٹیم رجسٹریشن شروع
سٹار فٹبال کلب سورانی / الیون سٹار ممش خیل
⚽🔥

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Football Association bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category