14/01/2023
چوتھا ال پاکستان ناک اوٹ فتح جنگ بادشاہ کرکٹ میلہ ھارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میں قاضی محب کرکٹ کلب🏏 کی اورکزئی کرکٹ کلب کے خلاف شاندار فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا 🏏♥🏏
قاضی محب کرکٹ کلب🏏 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 184رنز🏏 کا ٹارگٹ دیا 🌹🌹🌹
ولید کے بہترین اوپننگ 89🏏 رنز اور قاری وسیم کے 45 🏏 رنز اور کپتان فرحان اور ظفر محمود کے 30/30 رنز کی بدولت اک بڑا ٹوٹل دینے کے بعد کامل قریشی کے 4🏏حفیظ لیفٹی کے 3🏏 اور خادم کے 2 🏏وکٹس اور عارف🏏 نے اک وکٹ حاصل کرکے اورکزئی کلب کو 140 رنز تک محدود کیا اور اپنی جیت ٹیم کے اونر ریاض خان کے نام کی کلیم وزیر الطاف جونیئر نے اپنے ٹیم کے لئے اپنی بہترین فیلڈنگ اور کیپنگ سے قیمتی رنز بچائے اس موقع پر نعمت بن مسعود جو کہ ٹیم کے ساتھ بطور پلیئنگ مینجر گئے تھے بہترین حکمت عملی مرتب کرنے پر خراج تحسین کے مستحق ٹھہرے Well Played QMC Lions Bannu
BPL T20 Blast
09/01/2023
Cricket Leagues in 2023🏏🏆
Which is your favourite?
میرا تو پی ایس ایل ہی پسندیدہ ہے۔۔
اور اپکا🏏
04/01/2023
*پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔*
*پاکستان سپر لیگ 2023، پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا*
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ 13 فروری کو ملتان جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔
ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 فروری کو پریکٹس سیشنز ہوں گے۔
13 فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا، بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق 20 اور 21 فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارہویں اور بارہویں میچ کراچی میں ہوں گے۔
ہفتہ 25 فروری آرام کا دن ہے، جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو پی ایس ایل کا 16 واں میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔
شیڈول کے مطابق 28 فروری کو پھر آرام دیا گیا ہے، یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، 2 اور 4 مارچ کو لاہورمیں میچز کھیلے جائیں گے۔
پی ایس ایل 8 کے شیدول کے مطابق 5 سے 11 مارچ تک مسلسل میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں، جن میں 7 فروری کو راولپنڈی میں 2 میچ ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق 12 فروری کو لاہور اور راولپنڈی کے میچ ہوں گے، 13 اور 14 مارچ کو ناغہ ہوگا جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے۔
شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
22/12/2022
Fastest 50s in Pakistan Cricket
22/12/2022
نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے 16 رکنی اسکواڈ میں حسن علی کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کامران غلام کو اظہر علی کی جگہ شامل کیا گیا ہے، نسیم شاہ مکمل فٹ ھو گںے 🇵🇰🤝🇵🇰
22/12/2022
اس بار بی پی ایل بلاسٹ کلب لیول۔
پر کھیلا جائے گا بی پی ایل بلاسٹ کے باقی ماندہ میچز کے بعد
کوئی گیسٹ نہیں کھیلے گا صرف کلب میں رجسٹرڈ کھلاڑی کھیلنے کے اہل ہونگے
لکی مروت
نارتھ وزیرستان
کرک
کے تمام کھلاڑی اس بار حصہ نہیں لے سکے گے