23/06/2023
دل میں بدگمانی پیدا ہوجائے ،
تو فوراً اس پر وضاحت کا لیپ مل لیں
ورنہ چپ کا ظاہر ہمیشہ کیلئے رشتوں
کو اپاہج کر دیتا ہے۔
❤️❤️🙏❤️❤️
سب کا خیر خواہ
23/06/2023
دل میں بدگمانی پیدا ہوجائے ،
تو فوراً اس پر وضاحت کا لیپ مل لیں
ورنہ چپ کا ظاہر ہمیشہ کیلئے رشتوں
کو اپاہج کر دیتا ہے۔
❤️❤️🙏❤️❤️
08/06/2023
کچھ نہ رہ سکا جہاں ویرانیاں تو رہ گئیں،
تم چلے گئے تو کیا کہانیاں تو رہ گئیں۔
🤲🤲چچا لائق زمان مرحوم 🤲🤲
06/06/2023
اب میں کسی سے الجھتا نہیں
بس
ہار مان لیتا ہوں
Plz Like And Follow My Page ...
25/02/2023
بات جب بھی بگڑی لفظوں پہ بگڑی
کاش کہ ہم بے زباں ہوتے ۔۔۔۔
06/07/2022
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️❤️❤️شکرالحمدللہ ❤️❤️❤️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا بڑا بھائی خان رحمان اللہ خان اعوان (بگ)
ایکیویسٹرن فیڈریشن آف پاکستان( گھڑ سواری کھیل ) کا ایگزیکٹیو ممبر منتخب ہوا۔
04/07/2022
اللہ کی رضا کے سامنے دنیا کی نہیں چلتی
جب وہ کہے گا کہ ہو جا بیشک ہوجائے گا !
09/06/2022
زندگی آمد برائے بندگی ،
زندگی بے بندگی شرمندگی ۔
20/04/2022
عقل کو خواہش پر فضیلت حاصل ہے کیونکہ
عقل زمانے کو تمہارے ہاتھوں میں دے دیتی ہے
جبکہ خواہشیں تمہیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہیں!
18/04/2022
میں اللہ سے اپنے گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں
🤲🤲💙🤲🤲
جو میرا پروردگار ہے اور اسکی طرف رجوع کرتا ہوں
04/04/2022
اے رب بخشش دے رحم فرما ، تو سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے ۔۔ 🤲🤲💖🤲🤲