25/05/2024
پاکستان ٹیم میچ ہار گئی ہے ، مگر اداس ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا مقصد ٹی20نولڈکپ جیتنا ہے ، عام میچز یا سیریز جیتنا نہیں ہے ، پاکستان کی ٹیم اس وقت مشن ولڈکپ پر ہے ، انگلینڈ کے خلاف سیریز تو صرف پریکٹس میچز ہیں 😛💔🤣
| |
| |
Beqarar Wazir
17/05/2024