ZaZaii Sports Center

ZaZaii Sports Center sports items

06/10/2026

Original hard ball coming soon inshallah
ZaZaii Sports Center

Sadaaa shap batt available from zazai online sports center
06/10/2026

Sadaaa shap batt available from zazai online sports center

05/10/2026

FG Don available
Branded 👟 Zazai online sports center bannu

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وائیڈ بال پر چھکا، مگر امپائر کے فیصلے نے سب کو حیران کردیاویڈیو کلپ لنک میں دیکھیں
05/10/2026

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وائیڈ بال پر چھکا،
مگر امپائر کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
ویڈیو کلپ لنک میں دیکھیں

05/10/2026

Allhmudulalllah
International order complicated from Dubai
Bundal of tnx captain Qasim Khan
Best quality Maker Zazai online sports center bannu delivery available all Pakistan Whatsapp 03369637299

05/10/2026

Coming soon inshallah
ZaZaii Sports Center 03369637299

A slam good morning 🌄 Patich will be ready For 2d Samifinal Started Time 9:30AM
04/10/2026

A slam good morning 🌄
Patich will be ready
For 2d Samifinal
Started Time
9:30AM

03/10/2026

Zazai super league 2nd Edition 2026
Inshallah 2nd Samifinal Tomorrow
9:30 i GHSno4 school cricket ground
Hunjial wahshi vs janikhel Team k mabin haogaaa

ایشین گیمز ہاکی کے برانز میڈل میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے...
03/10/2026

ایشین گیمز ہاکی کے برانز میڈل میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

کاواساکی جوکو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی کوریا نے 12ویں منٹ میں لی گینگ سان کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، تاہم پاکستان نے دوسرے کوارٹر کے اختتام سے قبل عبدالرحمان کے گول کے ذریعے مقابلہ 1-1 سے برابر کردیا۔

تیسرے کوارٹر میں جنوبی کوریا نے ایک بار پھر برتری حاصل کی، جب پارک چیولین نے گول کرکے اسکور 2-1 کردیا۔ پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 45ویں منٹ میں غضنفر علی کے گول سے مقابلہ دوبارہ 2-2 سے برابر کردیا۔

آخری کوارٹر میں گرین شرٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔ رانا وحید نے 52ویں اور 54ویں منٹ میں لگاتار دو گول کرکے پاکستان کو 4-2 کی برتری دلادی۔
میچ کے آخری منٹ میں حنان شاہد نے گول کرکے پاکستان کی برتری 5-3 کردی اور فتح یقینی بنا دی۔

اس شاندار کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ایشین گیمز ہاکی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان آج شام یا کل صبح متوقع  🇵🇰آج کے فائنل کی پرفارمنس دیکھنے کے بعد میں آپ تمام کرکٹ فینز ...
03/10/2026

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان آج شام یا کل صبح متوقع 🇵🇰

آج کے فائنل کی پرفارمنس دیکھنے کے بعد میں آپ تمام کرکٹ فینز سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں

پاکستان کا اگلا ٹوئنٹی کپتان کون ہونا چاہیے 🤔
آج کھیلنے والے کھلاڑیوں میں سے کن کو مزید چانس ملنا چاہیے اور کن کھلاڑیوں کو اب ٹیم سے ڈراپ کر دینا چاہیے 🤔

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں...

Address

BANNU City
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaZaii Sports Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share