31/07/2026
الحمد اللّٰہ بوسٹر کلب جونیئر چیمپئن ۔
ٹاس جیت کر بوسٹر کلب جونیئر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 128 رنز کا ہدف دیا۔ بوسٹر کلب کی طرف سے ابرار نے 88 رنز بنائے ۔
جواب میں لمی حیل زلمی کی ٹیم نے اچھے سٹارٹ کے باوجود بھی ھدف کو پورا نہیں کیا ۔
مقررہ 8 اوراز میں 80 رنز بنائے ۔
دونوں ٹیموں نے اچھی کھیل پیش کی پورے ٹورنامنٹ میں ڈاٹ کر مقابلہ کیا ۔۔
بوسٹر کلب کی طرف سے لمی حیل زلمی کو اچھے کھیل پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
اور نیک خواہشات Shahid Khan Ahmad Waxir Janat Wazir Zakir Waxir Muhammad Hanif