28/08/2025
خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی خصوصی کاوشوں اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر ’’کھیل سے خدمت‘‘ کے نام سے فلڈ ریلیف ایگزیبیشن میچ ہفتے کے روز عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا۔
اس میچ میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کے مابین مقابلہ ہوگا جس میں پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی اور اسٹارز بشمول شاہد آفریدی، یونس خان، اظہر محمود، بابر اعظم، وہاب ریاض، محمد حفیظ، کامران اکمل، اظہر علی، یاسر شاہ اور دیگر نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔
یہ میچ نہ صرف کرکٹ کا شاندار مقابلہ ہوگا بلکہ عمران خان کے غریب دوست ویژن اور خدمت کے جذبے کو آگے بڑھاتے ہوئے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امید اور تعاون کا پیغام بھی ہوگا۔
🎟 ٹکٹیں عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم، قیوم اسپورٹس کمپلیکس (پشاور صدر) اور حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں دستیاب ہیں۔
28/08/2025
۔بنوں۔۔۔۔۔۔۔آئیے اور سیلاب متاثرین کا سہارا بنئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور میں 30
اگست 2025 بروز ہفتہ کو ہونے والا چیرٹی میچ(کھیل سے خدمت) کے ٹکٹس جناب ڈاکٹر حضرت اللہ حٹک ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں نے ڈپٹی کمشنر بنوں جناب محمد فہیم صاحب ، جناب ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر بنوں اور جناب اللہ نواز صاحب اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر بنوں کو پیش کئے۔۔
منجانب۔۔ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ریجنل سپورٹس آفس بنوں
Deputy Commissioner Bannu Rizwan Awan Rizwan Ullah Awan Directorate General of Sports KP Rescue 1122 Bannu Ghoriwala Reporters Domeel wazir vins HD Azaad Urdu ASports RPO BANNU Sibghat Wazir Faheem Ud Din Raj Panaflex Regional Sports Office Bannu Rehman Alkabeer Awan Muneeb Baba برمی خیل کرکٹ پریمیئر لیگ بنوں Voice Of Bannu Bannu News Ghoriwala One District Sports Department Kurram Offical
27/08/2025
سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لئے محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی خصوصی ہدایت پر ریکارڈ وقت میں فلڈ ریلیف ایگزیبیشن میچ کا انعقاد ممکن بنایا۔ ‘کھیل سے خدمت’ کے اس سفر میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے تاکہ سیلاب متاثرین کے لئے امید، بحالی اور تعاون کا پیغام دیا جا سکے۔ یہ میچ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا اور اس کی تمام آمدنی براہِ راست متاثرین کی مدد کے لئے وقف ہوگی۔
🎟 ٹکٹس دستیاب ہیں:
پشاور اسپورٹس کمپلیکس
حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم
ریجنل سپورٹس آفس بنوں
آئیں! کھیل کے میدان کو خدمت کے جذبے سے روشن کریں۔
27/08/2025
سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لئے محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان کی خصوصی ہدایت پر ریکارڈ وقت میں فلڈ ریلیف ایگزیبیشن میچ کا انعقاد ممکن بنایا۔ ‘کھیل سے خدمت’ کے اس سفر میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے تاکہ سیلاب متاثرین کے لئے امید، بحالی اور تعاون کا پیغام دیا جا سکے۔ یہ میچ 30 اگست کو عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں کھیلا جائے گا اور اس کی تمام آمدنی براہِ راست متاثرین کی مدد کے لئے وقف ہوگی۔
🎟 ٹکٹس دستیاب ہیں:
پشاور اسپورٹس کمپلیکس
حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم
آئیں! کھیل کے میدان کو خدمت کے جذبے سے روشن کریں۔
27/08/2025
District Sports SDW Bannu KPK
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کے لیے ایک خصوصی “فلڈ ریلیف ایگزیبیشن کرکٹ میچ” بروز ہفتہ، 30 اگست 2025ء کو دوپہر 01:30 بجے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم، پشاور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس خیرسگالی میچ میں پشاور زلمی اور لیجنڈز الیون کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ “کھیل سے خدمت” کے عنوان کے تحت منعقد ہو رہا ہے، جس کا مقصد عوام میں یکجہتی کو فروغ دینا اور سیلاب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ عملی اظہارِ ہمدردی کرنا ہے۔
میچ کی تمام ٹکٹوں سے حاصل ہونے والی آمدن کا سو فیصد حصہ بلاواسطہ طور پر سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی پر خرچ کیا جائے گا۔
ضلعی انتظامیہ بنوں نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس نیک مقصد کے لیے منعقدہ میچ میں شریک ہو کر سیلاب متاثرین کی مدد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
📍 ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے رابطہ: ریجنل سپورٹس آفس بنوں
📞 فون نمبر: 03219791942
26/08/2025
ٹکٹ کی رقم سیلاب زدگان پر خرچ کی جائے گی، اس لیے ہر کوئی کم از کم ایک ٹکٹ ضرور خریدے۔شکریہ