میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔
From
Muhammad Talha official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Talha official, Sport & recreation, Ghoriwala, Bannu.
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29/04/2026
عوام جاگ چکی ہے!
کب تک مہنگائی کا بوجھ اٹھائیں گے؟
کب تک خاموش رہیں گے؟
⛽ 1
سے 5 مئی — نو پٹرول
✊ اب فیصلہ عوام کرے گی
✊ اب آواز بلند ہوگی
یہ صرف ہڑتال نہیں، ایک پیغام ہے!
ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے
📢 متحد ہو جاؤ، ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے!
پاکستان ذندہ باد
کمینٹ کی ضرورت ہے
Turn to Allah before you return to Allah
25/02/2026
21/02/2026
سوال
آج کل پیسوں کے نئے نوٹ لینے کے لیے جب کسی دکان یا بینک سے وصول کرتے ہیں تو دکاندار یا بینک والا ہزار روپے کے نئےنوٹ کے بدلے اضافی رقم مانگتا ہے تو کیا یہ اضافی رقم سود ہے کہ نہیں؟
جواب
بصورتِ مسئولہ جو نوٹ ایک ہی ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں، اگرچہ پرانے اور نئے ہوں ان کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے، کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا نئے نوٹوں کو پرانے نوٹوں کے بدلے کمی بیشی کے ساتھ خریدنا یا فروخت کرنا ناجائز اور سود ہے
خاضری لگاؤ مسلمانوں
ایک بار محمد ضرور لکھوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
MUHAMMADTALHA OFFICIAL �