آج والیگئ موسی خیل میں L۔S۔D۔ٹورنامنٹ کا فائنل میچ
جو پرنسپل جہانزیب خان پرنسپل عصمت اللہ صاحب منور خان انورزیب خان اورنگزیب عادل عثمان کی قیادت میں اختتام پذیر ہوا فائنل میں ایک زبردست تقریب کا انعقاد کیا تھا آخر میں پرنسپل جہانزیب خان نے کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کیے ۔کمیٹی ممبران: نزیر احمد عرف ٹائیگر ، راشد وزیر،ڈاکٹر نادر، ثاقب وزیر، منصور وزیر
انتظامیہ: عارف وزیر، دانش وزیر ، فرخان وزیر ۔۔ اسکا ہم اسپیشل شکریہ ادا کرتا ہوں
Dagari Super League DSL
it's a cricket league where we are trying to promote peace, harmony and brotherhood.
04/07/2025
6 A_M
: 5-7-2025
تو جی دوستوں آگیا وہ دن جس کا تھا سب کو انتظار۔۔۔۔
کیونکہ کل ہونے جا رہا ھے DSLجونیئرز کا بہت بڑا ٹاکرا۔
سب دوستوں سے گزارش ھے کہ آیے اور اس سنسنی خیز فائنل کو انجوائے کریں ۔۔۔
03/07/2025
دوسرا سیمی فائنل میچ 👇🐅🐅🦅💕
شاہین 722 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5اورز میں 94 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ایگل پٹھان کھلاڑی نادر شاہین 722 کی طرف سے کھیلتے ہوئے 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔۔
اسکے بعد Black Gangster بری طرح سے ناکام رہا ۔۔5 آورز میں صرف 36رنز بنالیا۔۔۔۔
02/07/2025
کل سیکنڈ ٹائم دوسرا سیمی فائنل 👇🦅 💕👇🦅
Time:5:30
Date: 3july 2025
01/07/2025
پہلا سیمی فائنل میچ 👇 🐅
ڈاگری سپر لیگ میں پہلی بار سپر اورز زبردست مقابلہ ۔۔۔۔
۔۔ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
۔۔ Club نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6اورز میں 81رنز کا ٹارگٹ دیا۔
۔۔ نے پہلے دو آورز میں 18 رنز ۔۔پھر 3اررز 44رنز۔۔۔
۔۔ FMC کو آخر دو آورز میں 21رنز درکار تھا۔ #ریخار نے 5اورز ڈالا۔۔ #ریخان نے 5واں آورز میں صرف 6 رنز دیا۔۔پھر آخری آورز میں 14 رنز باقی ہے۔۔
#انس خٹک عرف #سکندر راضا نے بیک ٹو بیک چکھے لگر کر آخر میں 1 بار پر 1 رنز درکار تھا ۔۔
#انس خٹک شاٹ مارا ۔بال اوپر گیا ۔۔تماشائی انتظار میں ہے۔کہ یہ کیچ پکڑے گا یا نہیں ۔۔کیچ کے نیچھے کیپٹن #آریان ہے۔
کپٹن #آریان نے زبردست کیچ پکڑا ہے۔۔میچ سپر اوور کو چلا گیا۔۔۔۔
Over Result👇👇👇
سپر اوور میں کا اوپنرز #زوہیب خٹک اور #انس خٹک عرف سکندر راضا....
۔۔ club سپر اوور کا باؤلر #ریخان ۔۔۔۔۔۔
#ریخان نے دو بال پر دو وکٹ آؤٹ کیا ۔۔۔
پھر تیسری بال ایک رنز ۔۔۔۔۔
پھر سٹرائیک پر #انس خٹک عرف سکندر راضا نے دو بال دو چکھے لگر کر سپر اوور میں 16رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔۔
۔۔
۔۔ سپر اوور میں club کا اوپنرز القمہ اور سدیس وزیر۔۔۔
۔۔ سپر اوور کا باؤلر نعمان خٹک۔۔۔
#نعمان خٹک نے زبردست سپر اوور کیا۔۔۔۔
۔۔ نے سیمی فائنل میچ 8 رنز سے جیت لیا۔۔۔۔
#فائنل میں جگہ بنالیا ۔۔۔۔۔
نوٹ:اگر اُردو میں کوئی غلطی ہوئی تو میں معزرت خواہ ہو۔۔۔
ٹائیگر زندہ ہے
Dagari Super League DSL
30/06/2025
کل سیکنڈ ٹائم دوسرا سیمی فائنل 👇🦅 💕👇🦅
30/06/2025
کل سیکنڈ ٹائم پہلا سیمی فائنل 👇👇
28/06/2025
پہلا میچ سیکنڈ ٹائم کواٹر فائنل میچ 👇👇💕
26/06/2025
دوسرا میچ سیکنڈ ٹائم 👇🦅
26/06/2025
پہلا میچ صبخ فسٹ ٹائم 👇👇👇
Click here to claim your Sponsored Listing.