26/05/2021
موت سے پہلے تیاری ضروری ہے.
Modern Books and Sports Centre is a shops which deals all kinds of Books Stationery like Schools,College and University.
and also deal all kinds of Sports (Game Equipment).
26/05/2021
موت سے پہلے تیاری ضروری ہے.
03/12/2020
اب آپ کو پشاور جانے کی ضرورت نہیں آپ کے ہی لوکل بازار باڑہ بازار میں آسان نرخ پر مزکورہ کتابیں مل سکتے ہیں۰
Available every kind of books for the post of CT,PST ,SST GENERAL PE۔A,۔T,۔DM ..Etc
مندرجہ بالا کتابیں ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ میں آپ کو بازار سے بارعایت مل جائینگے۰
04/10/2020
ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ!
سکول اور کالجز کے طلباء کی آسانی کےلئے ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ بہترین ریٹ پر اعلئ کوالٹی کے بیگز اور دیگر سامان بازار سے بارعائت کی جارہی ہے۰ آئیئے ہم سے رجوع کریں۰
مختلف قسم کے سپورٹس سامان کےلئے ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر کا وزٹ کیجئے اور میعیاری سامان حاصل کریں۰
آنے والے بلدیاتی انتحابات میں ویلج کونسل نیبر ھوڈ کونسل کی غلط حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرنے کا فارم ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر میں ملے گا۰ کسی کو جمرود آفس جانے کی زخمت نہیں ہوگی۰ یہاں باڑہ بازار گل پلازہ بلمقابل نادرا آفس تشریف لائیں۰
شکریہ
03334448319
13/08/2020
ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ کی طرف سے تمام اہل وطن کو 73 واں یوم آزادی مبارک ہو!
08/08/2020
اسلام علیکم پیارے پاکستانیوں!
سب کو ایڈوانس 14 اگست یوم آزادی مبارک ہو!
ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ بازار گل پلازہ میں آپ سب کو یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات کے سلسلے میں سرکاری و غیر سرکاری پروگرامات کےلئے پاکستانی جھنڈے،کشمیری جھنڈے ،موفلرز پیجز وغیرہ بازار سے بارعائت دستیاب کی جاتی ہے۰ آئیئے پروگرامات کےلئے مزکورہ سامان جھنڈے،موفلر اورپاکستانی جھنڈے کی پیجز ہم سے حاصل کریں۰ شکریہ
ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ بازار بالمقابل نادرا آفس خیبر چوک باڑہ،
03028002085
23/06/2020
ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ۰
ایڈریس""گل پلازہ بلمقابل نادرا آفس دوکان نمبر 8.
تمام اہل اسلام اور تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو!
انشاءاللہ ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر کھولا رہے گا۰
اگر لاک ڈاون کا اعلان دوبارہ نہ ہوسکا۰
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۰
کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی احکامات کے مطابق ماڈرن بک اینڈ سپورٹس سنٹر باڑہ بند رہے گی!
Stay__Home.
حکومت سے مطالبہ ہے کہ قبائلی اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو بحال کیا جائے تاکہ قبائلی عوام کو کورونا وائرس کے حوالے سے مکمل آگاہی مل سکے.
20/03/2020
*قرنطینہ** عربی لفظ ہے جو کہ انگریزی کے *کیرنٹائن* کا مُعرّب ہے۔
*قرنطینہ کی اُردو*** *طِبّی قید* یا *چالیس دن طِبّی قید* ** ہے۔
*قرنطینہ کی تعریف*۔ وہ مقام (خصوصاََ بندرگاہوں پر) ایسی اشیاء یا جانداروں کو مخصوص مدت تک زیرِ مُشاہدہ رکھا جائے جن سے کسی متعدی مَرَض کے پھیلنے کا خدشہ ہو۔ *نیز*۔ وہ مقام جس میں متعدی امراض میں مبتلاء لوگوں کو شفاء ہونے تک صحت مند لوگوں سے الگ رکھا جائے۔۔۔۔۔۔!!!
اکثر لوگ یه سمجھتے هیں کہ قرنطینہ بلوچستان اور ایران کے بارڈر پر ایک چھوٹے سے علاقے کا نام ہے۔
04/03/2020
اشتہار برائے بھرتی!