25/05/2026
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4
گرینڈ فائنل میچ
کالونی فالکن
سیزن 4 کے چیمپیئن
اس گرینڈ فائنل میچ کے مھمان خصوصی نیاز کار ڈیکوریشن گفٹ سنٹر اینڈ لائیٹنگ ہاؤس کے ایم ڈی
نیاز علی خان اور گل جاوید صاحب جنھوں نے اس لیگ کے ساتھ بھر پور تعاون کیا
اور بالخصوص ملک اعجاز فیصل صاحب جنھوں نے اس لیگ کو سپورٹ کیا
میں تمام منجمنٹ اراکین کا بے حد ممنون ہوں کہ انھوں نے نہایت ہی کم وقت اور مخصوص بجٹ میں ایک منفرد لیگ کا انعقاد و احتتام احسن طریقے سے کیا
سر سید سکول جملہ سٹاف کا نہایت ہی شکرگزار ہوں انہوں نے بھر پور تعاون کیا
اور ایک بہترین ایونٹ سی پی ایل 4 احتتام پزیر ہوا
23/05/2026
سی پی ایل 4
گرینڈ فائنل میچ
WLCM ✨
23/05/2026
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4
گرینڈ فائنل میچ
کالونی یونائیٹڈ بمقابلہ کالونی فالکن
ہم اپنے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب سی پی ایل 4 انتظامیہ
23/05/2026
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4
دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ
سپانسر بائے ملک اعجاز فیصل
فائنل میچ
کالونی یونائیٹڈ
کالونی فالکن
ٹائم۔4ںجے
اس گرینڈ فائنل میچ کے مہمان خصوصی سمیع شوز لیڈیز مارکیٹ کے ایم۔ڈی
نیاز کار ڈیکوریشن گفٹ سنٹر اینڈ لائیٹنگ ہاؤس کے ایم ڈی نیاز علی خان
اور سابق آل راؤنڈر وائی ایف سی انعام اللہ خان
خصوصی شرکت کریں گے
تمام شائقین کرکٹ سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
22/05/2026
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4
دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ
سپانسر بائے ملک اعجاز فیصل
21/05/2026
عدنان خان کو سرزمین بٹگرام آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب سی پی ایل 4 انتظامیہ
یاد رہے عدنان خان
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 3میں کالونی مارخور کی نمائندگی کرچکے ہیں
21/05/2026
کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4
کل کا آخری کوارٹر فائنل میچ
اس میچ کے مھمان خصوصی سابق آل راؤنڈر وائی ایف سی انعام اللہ کو دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
منجانب شیخ
12/05/2026
Cpl 4
Pre quarter final match