22/02/2024
Kazim Cricket Club
kazim cricket Club
22/02/2024
05/10/2021
بٹگرام کرکٹ پلئیرز کی کردار کشی افسوسناک ہے۔
کچھ عرصہ سے ضلع بٹگرام میں کافی سنئیر صحافی حضرات اپنے کام کے بجائے کچھ اشخاص کی شخصیت کو بنانے یا بگاڑنے کا کام کررہے ہیں جو کہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ کام ہے جس کی ضد میں بٹگرام کے نوجوان پلیئرز بھی نشانہ بنے جو انتہائی قابل افسوس ہے جو بھی ینگ پلیئر سلیکٹ ھوئے ہیں سلیکشن سے پلئیرز کو اختلاف ہو سکتا ہے اور سلیکشن پر انگلی اٹھا سکتے ہیں
مگر سنئیر صحافیوں اور ذمہ دار لوگوں کی قوم کے بچوں پر بے ہودہ کمنٹ برداشت سے باہر ہے، ہمیں قوم کے بچوں کو سپورٹ کرنا چاہئیے نہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
جس جس نے بھی بے ہودہ کمنٹ کئے ھیں ان سب کو معافی مانگنی چاہیے...
15/09/2021
Banian king
02/04/2021
25/12/2020
کل بروز ھفتہ 11 بجے انشاءاللہ
10/11/2020
امجد علی کپتان کاظم کرکٹ کلب۔۔۔
10/11/2020
08/10/2020
WELL PLAYED KAZIM CRICKET CLUB TIGERS
کاظم کرکٹ کلب کی دوسری کامیابی۔۔
کنگ الیون کلب میرا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کافیصلہ کیا اور کاظم کرکٹ کلب کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
کاظم کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 18 اوورز میں 142رنز بنائے۔۔
جبکہ کنگ الیون میرا کی پوری ٹیم کو کاظم کرکٹ کلب کے بولروں نے 135 رنز پر ڈھیر کردیا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
21040