Battagram Shaheen
SHAHEEN QALAH IS THE TOP CRICKET TEAM OF BATTAGRAM. AIM OF OUR MANAGEMENT IS PROMOTING THE YOUNGSTERS
BSL-II memories.
Wining moment BSL-II
BSl 3 final
شاھین تیرے پرواز سے ڈرتا ھے زمانہ
ھم بٹگرام شاہین کے تمام فینز اور سپورٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کسی بھی فورم پر بٹگرام شاہین کوسپورٹ کیا اور ہمارے جیت کے جزبے کو تقویت دی۔بٹگرام شاہین کسی ایک خاندان،فرقے یاعلاقے کی نہیں بلکہ تمام بٹگرام کی نمائندہ ٹیم ہے۔انشاءاللہ مستقبل می ںبھی میرٹ کومدنظر رکھتے ہوۓ آپ کو بہترین کرکٹ دیکھنے کا موقعہ فراہم کریگی۔
میںBSLمینجنٹ کا بھی انتہائ مشکورر ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کا کامیاب انعقاد کر کے کھلاڑیوں کو اپنا ٹیلنٹ اجاگر کرنے کا موقعہ دیا۔
ناصر علی خان اینڈ بادشاہ خان
بٹگرام شاہین
Thanks Amjad and family
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Battagram
21040