14/07/2024
سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 3🏏
MATCH NO 22.
DATED:13/07/2024
سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 3 کا میچ نمبر 22 فرینڈ کلب میدان VS بیاری ٹائگرز کے مابین کھیلا گیا۔ بیاری ٹائگرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ 7 اوورز میں بیاری ٹائگرز نے 70 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب ہوئے۔ جس کے جواب فرینڈ کلب میدان نے مطلوبہ ٹارگٹ بڑی آسانی سے 2.5 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ فرینڈ کلب میدان کی جانب سے عطاء الرحمن نے 9 گیندوں پر 34 رنز بنائے جبکہ اسد پھٹان نے 9 گیندوں پر 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ عطاء الرحمن کو بہترین کارکردگی کے بنا پر اس میچ کا مین آف دی میچ قرار دیا۔
Congratulations Friend Club Medan
Live on Allai Super League - ASL"
25/10/2023
خیبر پختونخوا کی تاریخ کا ایک منفرد لیگ بہت جلد آرہا ہے۔
22/10/2023
بریکنگ نیوز ۔
ملک بھر کے انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹرز کو پیشگی خبر دی جاتی ہے کہ وہ ٹرائلز کی تیاری شروع کریں اور اپنا سمارٹ کارڈ نادرا سے فوری طور پر بنوائیں تاکہ ٹرائلز میں تمام ضروری کاغذات تیار ہوں۔
پی سی بی کے ٹرائلز نومبر 2023 میں متوقع ہیں ۔
18/10/2023
اسرار احمد کے لئے کوئی جملہ
ISrar Ahmad
05/10/2023
Nadeem Bhai batsman 🏏
Numan Khan 🥎
30/09/2023
کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 1
بتکول فالکن بمقابلہ دیشان ٹائگر
بتکول فالکن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 183 رنز بنائے
جواب میں دیشان ٹائگر مطلوبہ ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی
میچ بتکول فالکن نے 3 رنز سے جیت لیا
میچ کے مین آف دی میچ سجاد رہے جس نے 124 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور لیگ کی پہلی سنچری بنائی
27/09/2023
Ta club kanai new kit
🏏☑️
21/09/2023
کرکٹ تاریخ میں انتہائی تکلیف دہ تصاویر واقعی کبھی کبھی کرکٹ شوق بھی بہت ظالم بن جاتی ہے ۔۔😓
21/09/2023
KANAI EAGLES VS BATKOOL BADSHAH GRAND FINAL MATCH ON 23/09/203 at allai Banna cricket ground.
MOST WELLCOME FROM THE CAPTIN OF KANAI EAGLE NADEEM BHAI AND OWNER ADIL KAIFI
20/09/2023
2nd Team
Peshora United
Owner Shayyan khan