15/11/2022
ڈی وارمنگ کا دوسرا دن ۔۔
School activities and social attractions
15/11/2022
ڈی وارمنگ کا دوسرا دن ۔۔
14/11/2022
At school
14/11/2022
آج بمورخہ 14 نومبر 2022 کو گورنمنٹ پرائمری سکول سرخیلو سر میں ڈیوارمنگ کے سلسلے میں ایک مختصر سا پروگرام ہوا جس میں ہیڈ ماسٹر محمد شعیب خان صاحب نے گولیوں کی افادیت کے بارے میں بچوں کو بریفنگ دی اور پھر بچوں نے خوشی خوشی کیڑے مار ٹیبلٹس نوش کیے۔ elementary #
and secondary education battagram