01/10/2024
تلخ حقیقت
آپکے دشمن زیادہ تر وہی لوگ ہوتے ہیں جنکی آپ نے کبھی نہ کبھی بےلوث مدد کی ہوتی ہے
12/09/2024
میں مفتی نثار احمد کو ضلع بٹگرام کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Aydmin
10/09/2024
جمعیت علمإاسلام تحصیل بٹگرام
مفتی عبداللہ صاحب کو امیر اور بختیار خان کو جنرل سیکرٹری اتفاق رائے سے مقرر ہونے پر
مبارک باد پیش کرتے ہیں
08/09/2024
مینار پاکستان کے خوبصورت مناظر۔۔۔۔۔!!❣️
گولڈن جوبلی
06/09/2024
رہنماء جمعیت علماء اسلام ضلع راولپنڈی قاری ادریس حقانی صاحب کی معیت میں تحصیل پٹوھار ٹاؤن کا قافلہ لاہور گولڈن جوبلی کانفرنس کے لیے روانہ ،
23/08/2024
گولڈن جوبلی
7ستمبر مینار پاکستان لاہور
ختم نبوت زندہ آباد