11/11/2026
کیا آپ نے کبھی زمبابوے اور آسٹریلیا کا میچ دیکھا ہے؟
کس کے ہارنے پر موسمی مینڈک اچھلنے لگتے ہیں؟
اگر آسٹریلیا جیت جائے تو کوئی خاص بات نہیں، لیکن اگر زمبابوے جیت جائے تو پھر وہی تماشا شروع ہو جاتا ہے جو آج کل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اصل مسئلہ جیت یا ہار نہیں، بلکہ مظبوط ٹیم کا کمزور ٹیم سے ہارنے کا ہے۔