15/08/2026
Mirza Hockey Academy 47TDA
Field Hockey Club and Academy
15/08/2026
15/08/2026
چودہ اگست مبارک 🇵🇰
ہاکی زندہ باد 🏑
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
چودہ اگست کے سلسلے میں منعقدہ دوستانہ ہاکی میچ کے موقع پر مہمانِ خصوصی چوہدری اعجاز صاحب نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً ہاتھ ملا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔۔
یومِ آزادی 🇵🇰 کے سلسلے میں ایک شاندار دوستانہ ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی اعجاز چوہدری صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ شعیب فیصل صاحب اور مرزا ہاکی اکیڈمی کے مینیجر شاہد حجازی صاحب نے جشنِ آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا۔
GK Hard luck ✊🤛
bhai Hard luck ✊
شاہزیب مرزا
13/08/2026
Mirza Hockey Academy 47TDA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bhakkar