19/10/2025
الحمدللہ الحمدللہ
ایس پی شوٹر بھلوال کے ینگ پلیئر ارسلان سنی چکوال پتالیاں کی سر زمین پر 1 آل پاکستان ایمرجنگ اوپن ٹورنامنٹ میں پتالیاں سٹار کی نمائندگی کرتے رہے ارسلان سنی نے پورا دن اپنی ٹیم کے لیے آل راؤنڈر پرفارم کرتے رہے ارسلان سنی نے بیٹنگ میں پورا دن ہر باؤلرز کی سہی کلاس لی اور 18 پلس چھکے لگائے اور باؤلنگ میں پورے ٹورنامنٹ میں 6 اوور میں 4 چھکے لگے بدقسمتی سے فائنل کا دفاع نہ کر سکے
ویلپلڈ ینگ پلیئر آف سرگودھا بھلوال
Best wishes for future ❤️ 🏏🤲
11/10/2025
Big shout out to my newest top fans! 💎 Maarib Warraich, Sharjeel Hassan, Malik Adeel Ashraf, Muhammad Adnan, Shahid Muddassir, Usman Kamboh, Sulman Hassan, Zeeshan Jilani, Ähm Âd, Abubaker Jutt, Kamran Kiani, Malik Tamoor, ShAni BhAtti, Ehsaan Ranjha
Drop a comment to welcome them to our community,
20/09/2025
ہم جناب میاں اویس کو شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے دوسرا انعام تعاون کیا 💯
19/09/2025
پہلا سالانہ ایس پی شوٹر کرکٹ ٹورنامنٹ
جس کا ٹوٹل انعام 60000
سپر سکس کا پہلا میچ
ایس پی شوٹرز vs ١٠ چک
پہلا سیمی فائنل
19/09/2025
𝘾𝙤𝙣𝙜𝙧𝙖𝙩𝙪𝙡𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨🎉🥳👏
𝙎𝙋 𝙨𝙝𝙤𝙤𝙩𝙚𝙍'𝙨 Junior
𝙞𝙣𝙩𝙤 𝙩𝙝𝙚 𝙎𝙖𝙢𝙞 𝙛𝙞𝙣𝙖𝙡~
Best of Luck for Today 🔥