28/08/2026
فائنل میچ ⚽
28/8/2026
آل بلیدہ زامران ڈسٹرکٹ کیچ مرحوم بالاچ اینڈ مرحوم آدم ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا شاندار فائنل میچ شاہین اعظم یوتھ دشتی بازار اور حماد یوتھ جوسک کے درمیان کھیلا گیا جسے ایک شاندار مقابلے کے بعد حماد یوتھ جوسک نے 2گول سے جیت 🏆 کر چیمپیئن بن گیا 💕💕 آج کے میچ کو دیکھنے کے لئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جن کا ٹورنامنٹ انتظامیہ تہہ دل سے شکر گزار❤ ہے
آج کے مہمان خصوصی شھید ایوب ہائیر سیکنڈری اسکول بلیدہ کے پرنسپل عُزیراحمد بمعہ اسٹاف تھے جنہوں نے دونوں ٹیموں کو نقد انعامات اور شیلڈ تقسیم کیے اسکے علاوہ رژن اسکول کے ڈائریکٹر سر ظہور ملنگ، ساچ اسکول کے پرنسپل سر صدام بلیدی، سیٹھ حاجی حسن جان، سیٹھ حاجی حامد علی، سیٹھ طارق سلیم، سیٹھ اختر علی، استاد عبیداللہ، واجہ محمد اکبر بلیدی، سیٹھ عبدالسلام بلیدی، ماسٹر محمد عثمان صاحب، ماسٹر شیحق زہری صاحب، بلیدہ نادرا کے انچارج مجیب الرحمان بلیدی، صدر نعمت الله بلیدی، کوچ رحمت اللہ بلیدی، کپتان رحیم بخش اور سیٹھ ناصر حاصل نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو بھی نقد انعامات اور ٹرافیاں پیش کیے💐