05/10/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سہیل کی نہایت محترمہ،شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی ہیں۔
آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ سہیل کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
نماز جنازہ آج بروز پیر ، 5 اکتوبر،صبح 11:00بجے باجکٹہ گاؤں میں ادا کیجائیگی۔