21/09/2026
🤝 Main Sponsor of Elai Football Club ⚽
ہم مولانا قاسم صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے Elai Football Club کی بھرپور سرپرستی اور حوصلہ افزائی کی۔
آپ کا تعاون ہمارے کھلاڑیوں اور مقامی فٹبال کے فروغ کے لیے ایک قیمتی کردار ہے۔ ❤️⚽
Thank You for Your Support! 🙌