15/08/2026
Young player of our team ❤️🔥
sports team
15/08/2026
Young player of our team ❤️🔥
12/06/2026
Congrts to selfie star Thigaray on becoming champion in khalikali cricket tournament (2 open player) beating home side in the final ❤️👋
All player played really well throughout the tournament 🏟️
Special thanks to our guest player fawad from swabi and shehzad from kalo khan and Saifullah from palosi who come for us and played like a warior 😇
Once again Congrts to all❤️❤️🌟
Match no 1
Qamardand ⭐ vs khalikali
Highlights
31/10/2025
Tomorrow 1st match of the tournament
Qamardand star ⭐
VS
Khalikali
Time 2:30
2nd match
Jrando star
Vs
Qamardand star ⭐
Time 3:30
Date 01/11/2025
Selfie star Super SIX cricket Tournament
Rule:
1)tournament will be Double knock
2)7 player in a team
3)6 over per Ining
4)entry fees 1500
5)Empire Decision will be last
6)3 ball in ining will be super ball
7)only 12 team tournament
For Entry
Contact :0341 9403725
:0346 5673512
0348 1227323
06/10/2025
🎉🏏 فائنل میچ کی رنگین جھلکیاں – گورنمنٹ پرائمری سکول تھیگڑے 🏏🎉
آج سکول کے میدان میں سائل 11 اور عمر 11 کے درمیان فائنل میچ زبردست جوش و خروش کے ساتھ کھیلا گیا۔
💫 اکرام بھائی، جو دبئی سے چھٹی پر آئے ہوئے ہیں، نے بچوں کی خوشی کے لیے تمام تر اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے اور خلوص کے ساتھ یہ ایونٹ ممکن بنایا۔
ان کی یہ شاندار قربانی اور محنت بچوں کے لیے ایک یادگار دن بن گئی۔ 🌟👏
🔥 سائل کی شاندار کارکردگی نے سب کے دل جیت لیے —
🏅 مین آف دی میچ
🏅 مین آف دی سیریز
🏆 اور ٹرافی بھی اپنے نام کر لی!
بارش، بچوں کی خوشی، شور اور جشن نے میچ کے مزے کو دوبالا کر دیا۔ 🌧️🎊
آخر میں سکول سٹاف امجد استاذ، عاقب استاذ،حسین احمد استاذ اور اکرام نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔ 💐👏
🤝 اکرام بھائی کا دل سے شکریہ ❤️
جنہوں نے اپنے گاؤں کے بچوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں۔
اللہ پاک اکرام بھائی کو صحت، خوشیاں اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲🌺
🌟🏆🎊👏💫❤️🇵🇰
🏏🎖️
29/09/2025
وگرام کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج کا میچ سیلفی اسٹار ٹھگڑاے اور قسم خیل ایگل کے درمیان کھیلا گیا۔ ایگل کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتداء میں سیلفی اسٹار کی بولنگ کچھ خاص نہ رہی لیکن آخری 3 اوورز میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ پر قابو پالیا۔
ایگل نے مقررہ 8 اوورز میں 116 رنز کا ہدف دیا۔
ہدف کے تعاقب میں سیلفی اسٹار کا آغاز بھی کچھ خاص نہیں رہا اور ابتدائی 2 اوورز میں صرف 14 رنز بنا سکے۔ اس کے بعد سہراب اور عاصم نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ جب ٹیم کو سب سے زیادہ ضرورت تھی تو ذیشان نے لگاتار 3 چھکے لگا کر میچ پر مکمل گرفت حاصل کرلی۔
نتیجہ: سیلفی اسٹار نے 116 رنز کا ہدف 10 گیندیں قبل حاصل کرکے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
19/09/2025
3rd win In Kaptan Cricket tournament dagai
Against Qasim khel
Chased 100 on last ball well played all ❤️👍