Topai Star Chagharzi

Topai Star Chagharzi

Share

Here you will find all kinds of information related to cricket

17/05/2026


ٔ

ٹورنامنٹ عید کے دوسرے دن صبح 9:00 بجے شروع ہوگا ۔
تمام شائقین کرکٹ 🏏 کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

10/04/2026

جیسا کہ معزز حاضرین بخوبی آگاہ ہیں کہ جناب محمد خان صاحب بونیر کے ممتاز اور معروف کمنٹیٹر ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ بونیر کے مختلف ایونٹس میں اپنی دلنشین اور پیشہ ورانہ کمنٹری کے ذریعے تقریبات کو چار چاند لگائے ہیں۔

آج ٹوپی چیمپئن لیگ کے فائنل میچ کے موقع پر بھی وہ اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقینِ کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔

چغرزی ٹوپئ کی سرزمین پر جناب محمد خان صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ آپ جیسی ممتاز شخصیت آج اس بابرکت موقع پر ہمارے درمیان موجود ہے۔ آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے اور ہم آپ کو موسٹ ویلکم کہتے ہیں۔

21/01/2026

عطاء الرحمن 🏏🔥
کرکٹ کا ایک بہترین کھلاڑی اور چغرزی علاقے کا سپر اسٹار 💪
اپنی شاندار کارکردگی اور محنت سے سب کے دل جیت رہا ہے۔
ہمیں فخر ہے اپنے اس اسٹار پر 👏✨

20/01/2026

Check Revenge
Zia Brand

15/01/2026

Little Star ✨ Munna

12/01/2026

Brand of Chagharzi

11/01/2026

BA King 👑

11/09/2025

جونئیر ٹوپئ سٹار زندہ باد! 🏏💥

لاہور لیگ کا جوش عروج پر ہے اور ہمارا دل صرف ایک نعرہ لگا رہا ہے —
"جونئیر ٹوپئ سٹار، جیتے گا اس بار!"

جذبہ، جنون اور جیت کا نشان — یہی ہے ہماری ٹیم!
ہر چھکے، ہر وکٹ کے ساتھ، ہم کھڑے ہیں اپنے اسٹارز کے ساتھ!

چلو سب مل کے کہیں: جونئیر ٹوپئ سٹار نمبر ون! 💚🔥

Photos from Topai Star Chagharzi's post 17/09/2024

تحصیل چغرزئ وی سی ٹوپئ نے سپورٹس گالا پی کے 26 اپنے نام کیا ۔مٹوانی گراؤنڈ پر تحصیل گاگرہ کو شکست
تحصیل ناظم شریف خان نے چغرزی ٹوپی کرکٹ ٹیم کیلے ایک لاکھ اور رنر گاگرہ شلبانڈی کیلے 20 ہزار روپے کا نقد اعلان کردیا
اور اپنے ٹیم کو مبارک باد پیش کیا
Well done boys,we are proud of you,and special thanks to Nadeem Abbas focal person for Chagharzi.

10/09/2024

چغرزی سپورٹس گالا پی کے 26 بونیر

انتظار کی گھڑیاں ختم 12 ستمبر بروز جمعرات انشاء اللہ گلونو بوڑئ بٹاڑہ کرکٹ گراونڈ پر شاندار فاینل هونے جارہاهے جس میں VC Topai بمقابله VC Meragaiآمنے سامنے هونگے تمام کرکٹ شایقین سے اپیل هے کے اس فاینل میں همارے ساتھ شرکت کریں اور اس میچ کو خوبصورت بنایے شکریه

وقت 3:00pmتاریخ 12,09,2024

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bunerwal