21/09/2025
⚽⚽⚽💯🫶
We are one family & youngsters
21/09/2025
⚽⚽⚽💯🫶
Good news ❤️
*⚽ First Pak sawari FC Buner Futsal Tournament – 1st Edition ⚽*
Get ready for the ultimate showdown!
*Knockout Format – 7 Players (Including Goalkeeper)*
📅 Limited Slots – Only *16 Teams*!
💸 *Entry Fee: Rs. 2000* per team
🏆 High competition, high energy, one champion!
⚽👎🇵🇰
آج بونیر فٹبال کا سیاح ترین دن
آج بونیر کے کھلاڑیوں نے فٹبال کا جنازہ نکال دیا
آج ضلع بونیر کی چاروں ٹیمیں ضلع سے باہر میچوں میں شکشت🤷💔💔
وجہ کیا ہو سکتا ہے؟
بےاتفاقی یا سہولت کا نا ہونا؟
ER7.COM.PK
کمبائن ستخیل کو تھانہ ملاکنڈ میں ۔•
بونیر ریڈ اور بونیر فالکنز کو پشاور لیگ• اور
آزاد اسٹوری کو مردان میں• اور بڑے مارجن سے شکست •••
03/04/2024
بونیر فٹبال کی نامی گرامی اور باصلاحیت شخصیت امیر زیب بونیر فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ امید ہے کہ اس نوجوان کی صدارت میں کامیابی بونیر فٹبال و فٹبال پلیرز کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا ۔اور فٹبال پروموشن میں کلیدی کردار ادا کریگا۔۔
ھم انکے پورے کیبنٹ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پپیش کرتےہیں ..
Buner Football Association ♥⚽