04/05/2026
First century From the Bat of Junaid khan in BSL at Najib shaheed cricket Ground elai...
Congratulations Junaid Khan opener batter of Hamza cricket club Torwarsak
The official page of Hamza Cricket Club and Hamza Sports Complex Torwwrsak
04/05/2026
First century From the Bat of Junaid khan in BSL at Najib shaheed cricket Ground elai...
Congratulations Junaid Khan opener batter of Hamza cricket club Torwarsak
King OF pace Zahid khan,💯🔥🔥🔥🇵🇰
Guest player of Hamza cricket club
Ramzan cup at Najib shaheed cricket club elai
19/11/2025
سابقہ حمزہ الیون اور تورورسک زلمی کا نوجوان کھلاڑی فرمان اب اس دنیا میں نہیں رہا۔
ShaHid ALi KHan
بے حد افسوسناک خبر 💔
حمزہ الیون تورورسک اور ٹی پی ایل کے سابقہ کھلاڑی **عزیر** کے انتقال کی خبر سن کر دل غم سے بھر گیا۔ وہ نہ صرف ایک باصلاحیت کھلاڑی تھے بلکہ ایک خوش اخلاق، مخلص اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے۔ ان کی اچانک جدائی نے دوستوں، ساتھی کھلاڑیوں اور اہلِ علاقہ کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔
ان کی نمازِ جنازہ اج صبح **10 بجے تورورسک عیدگاہ** میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی لغزشوں کو معاف کرے اور اہلِ خانہ و دوستوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🤲
30/10/2025
Zama. Da. Tror. Zowe.uzair Wafat Sha we d Sahar pa 10 baji ba. Dan eidga ki janza ye. ToL malgri dowa ki yaad sati إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
زمونگ ھوگ رور عزیر جنازه به سبا 10 بجے ڈند عید گاھ کی ادا کیگی
دعاگانو کی یاد ساتے ڈیره مهربانی به وی ستاسو
🤲🤲🤲