Shabir Bunerwal.

Shabir Bunerwal.

Share

Cricket � And Sports update from All over the world

30/08/2026

2 Ball 10 Runs

30/08/2026

Yasir AK47 Vs Anwar Afghan

30/08/2026

Out OR Not Out?

30/08/2026

Wide OR Not ?

29/08/2026

Just Like Saim Ayub

29/08/2026

Shoaib Lefty

29/08/2026

Ball Speed + Mamu Reaction

Photos from Shabir Bunerwal.'s post 29/08/2026

طاہر شاہ اور شعیب لفٹی نے آج زیدان شہید سپورٹس کمپلیکس پر بڑے بڑے گیند بازوں کے اوسان خطا کئے پہلے سکائی سٹار جیسے بہترین ٹیم کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں جگہ بنائی لیکن کواٹر فائنل میں بھی ان کا سامنا بونیر کی ایک بہترین ٹیم لونگین ڈگر سے ہوا جس میں لونگین ڈگر نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 اوورز میں 68 رنز کا ہدف سیٹ کیا جس میں یاسر پشپا بہترین اننگز کھیلنے میں کامیاب رہا لیکن 24 گیندوں پر 68 رنز کا ہدف توحید الیون اشیزو میرہ کے ان دو سلامی بلے بازوں کیلئے تر نوالہ ثابت ہوا دونوں بلے بازوں طاہر شاہ اور شعیب لفٹی نے نہ زاکر جانی کی خاطر کی نہ نعمان کو بخشا نہ یاسر پشپا کی خاطر کی اور یہ ہدف انہوں نے صرف 19 گیندوں پر ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے حاصل کیا اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے سیمی فائنل میں توحید الیون اشیزو میرہ کی ٹیم کا مقابلہ نیو سٹار بگڑہ کے ساتھ ہوگا
دونوں بلے بازوں کیلئے دل کھول کر ایک لائک ضرور دے

29/08/2026

Abbas prediction

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

UC Dewana Baba
Bunerwal
19290