Shortened game but complete rewards 🌟
The dressing room celebrates after the win against Sultans, with speeches and of course, an iPhone 17 📱
Saqib Khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqib Khan official, Professional Sports Team, Buner Kankoway, Bunerwal.
Kpk Buner kankowai
31/03/2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر قومی کرکٹر فخر زمان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو میچز کیلئے معطل کر دیا گیا ہے، جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کر دی۔
پی سی بی کے مطابق فخر زمان نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.14 کی خلاف ورزی کی، جس کے تحت گیند کی حالت تبدیل کرنا سنگین جرم شمار ہوتا ہے۔ یہ واقعہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔
میچ کے دوران امپائرز نے لاہور قلندرز پر 5 رنز کی پنالٹی عائد کی اور گیند کو تبدیل کر دیا گیا۔ فخر زمان نے الزامات تسلیم نہیں کیے اور سماعت کے دوران اپنا مؤقف پیش کیا۔
میچ ریفری روشن مہاناما نے شواہد کا جائزہ لینے کے بعد فخر زمان کو لیول تھری آفنس کا مرتکب قرار دیتے ہوئے دو میچز کی پابندی سنا دی۔ سماعت کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی، ثمین رانا اور ٹیم منیجر بھی موجود تھے۔
قوانین کے مطابق لیول تھری خلاف ورزی پر ایک سے دو میچز کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے، جبکہ کھلاڑی کو 48 گھنٹوں کے اندر اپیل کا حق بھی حاصل ہوتا ہے۔
لاہور قلندرز کو اب اپنے اگلے میچز میں مشکلات کا سامنا ہوگا، کیونکہ ٹیم 3 اپریل کو ملتان سلطانز اور 9 اپریل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے اہم بیٹر کے بغیر میدان میں ا
〽️ *_/// Match Highlights ///_*
*_New Zealand 🇳🇿_*
🆚
*_South Africa 🇿🇦_*
*_📆 25 March 2026 - Night 🌃 (20 Over - match)
04/03/2023
عقل بڑی ہے🙄کہ بھینس؟
میں😳ہر کسی کو کہتي ہوں کہ
بھینس بڑی ہے
لیکن کوئی مانتا ہی نہیــں😜
آج دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو گیا۔
اب آپ خود ہی دیکھ لو😛😒😒😐😐🙆🙆🙆
09/06/2022
"_حقیقت سے بہت دور ہے خواہش میری_"✨
پھر بھی خواہش ہے کہ اِک خواب حقیقت ہوجائے_ 😍
07/12/2021
فوجی جب گھر سے جاتا ہے تو بہن کہتی ہے بھائی اگلی دفع جب آنا تو مجھے گولڈ کی رنگ بنوا کر دینا ،،،،
فوجی سر پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہے میری بہن ضرور ۔۔
چھوٹا بھائی کہتا ہے بھائی ہونڈا بائیک لا دو نہ فوجی کہتا ہے لا دوں گا تھوڑا صبر کر یار ۔۔
باپ ملتا ہے تو کہتا ہے بس تیری شادی کرنی ہے جلدی سے ۔۔
ماں کہتی ہے بیٹا اب آۓ گا تو تیری منگنی کروں گی بس جلدی آنا ۔
فوجی ماں باپ بھائی بہن سے مل کر آتا ہے اسے پتا نہیں ہوتا کہ ملاقات آخری ہے_
یہاں جب دشمن سے لڑتے لڑتے تین چار گولیاں سینے میں اتر جاتی ہیں تو
بہن بھائیوں ماں باپ سے کیے وعدے بہت یاد آتے ہوں گے، زرا سوچیں اُس وقت فوجی کے دل پے کیا گزرتی ہوگی جب وہ ماں باپ بہن بھائی کی خواہشوں کے آگے بے بس زمین پے آ کر گرتا ہے
جب فوجی کہ گھر فون جاتا ہے نہ کہ اپکا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو اُس وقت بہن بھائی ماں باپ پر کیا گزرتی ہوگی ۔۔۔
پھر یہ اکثر لوگ کیسے کہ سکتے ہیں کہ آرمی والے کچھ نہیں کرتے ؟
کچھ نہیں کرتے تو شہید کیسے ہو جاتے ہیں؟
سوچ سمجھ کر پوسٹ کیا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کسی شہید کے بہن بھائی ماں باپ آپکی پوسٹ دیکھ رہے ہوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bunerwal