02/08/2026
سابق غیرت مند فاسٹ بولر جنید خان نے چیرمین پی سی بی سے سوال کرلیا جنید خان کا کہنا ہے کہ آپ کے مطابق سسٹم بیٹھ گیا ہیں اگر سسٹم بیٹھ گیا ہیں تو پاکستان کرکٹ پر آپ چار سال سے کرکٹ بورڈ کے چیرمین ہیں پاکستان کرکٹ اس سے پہلے اسی سسٹم میں دوہزار سترہ چمپئنز ٹرافی جیتی دوہزار سولہ میں ٹی 20کی نمبرون ٹیم بن گئی دوہزار تیرہ چودہ میں ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون ٹیم بن گئی ، دوہزار دس میں ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، دوہزار نو میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا، دوہزار سات میں ٹی 20کا فائنل کھیلا، 2021میں ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلا ، 2022میں ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا، 2023میں ون ڈے کرکٹ میں نمبرون ٹیم بنا گیا تھا
آپ کے چار سالہ دور میں پاکستان کرکٹ تاریخ میں پہلی بار اتنی نیچے گئی کہ یہ آخری حد ہیں بنگلہ دیش نے دو سال مسلسل ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کیا جو تاریخ میں کھبی بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ میں پاکستان سے جیتنا تو دور جیت کےقریب بھی نہیں گیا دو ورلڈکپ آپ کے دور میں ہوئے ٹیم پہلے راوٴنڈ سے باہر ہوئی دو ایشیا کپ کھیلے گئے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم نمبرنو پر پہنچ گئی آخر اس سسٹم میں پی سی بی چیرمین آپ ہیں تو سوال کس سے بنتا ہیں اور اس کا زمہ دار کون ہیں
💯💯💞💞💞💞💞💞💞👍👍👍
02/08/2026
بنگلہ دیش کے سابق سٹار کرکٹر اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیرمین تمیم اقبال کے بیٹے محمد ارحام اقبال نے پندرہ سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرلیا بنگلہ دیش میڈیا کے مطابق تمیم اقبال اپنے اہلیہ کیساتھ عمرہ پر گئے تھے جمعہ کے دن وہ واپس پہنچے اور ہفتے کے دن چٹاگانگ میں تمیم اقبال کے گھر میں ایک بڑے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمیم اقبال کے بیٹے کو قرآن حفظ کروانے والے قاری محمد رحمان کو خصوصی طور پر بلایا گیا تھا اور اس کو دو لاکھ ٹکا انعام دیا اس موقع پر تمیم اقبال نے کہا کہ یہ میرے بیٹے اور میری اہلیہ کی خواہش تھی قرآن حفظ کرنا میں تو اس کو کرکٹ کی دنیا میں ڈالنا چاہتا تھا لیکن میری اہلیہ اور میرے بیٹے نے اپنے لیے یہ انتخاب کیا کہ قرآن کا حافظ بن جاوں اور آج اللہ تعالیٰ نے اس کو ایک بڑے اعزاز سے نواز دیا
👍💯💞💞💞💞💞💞
01/08/2026
تکبر غرور انسان کو آسمان سے زمین پر گرادیتا ہیں ارشد ندیم نے جب اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کیا پوری قوم نے اس رات ارشد ندیم کیلئے دعائیں کی کیونکہ ایک غریب کا بیٹا تھا لیکن جب اللہ نے اس کو سرخرو کیا اور گولڈ میڈل جیت لیا ایک دم سے کروڑوں روپے آگئے لوگوں نے انعامات کی بارش کردی تو اس کا رویہ تین دن کے بعد ہی بدل گیا اس سے ملنے کیلئے جوایم این اے ایم پی اے وغیرہ جاتے تو ارشد ندیم اس سے ملتا لیکن جو کوئی عام آدمی مبارک باد دینے جاتا تو یہ ملاقات نہیں کرتا بلکہ یہاں تک خبر آئی تھی جو انعامی رقم دیتا ہیں تو اس سے ملاقات کرتا ہیں اب وہی ارشد ندیم رات گئے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کی دوڑ میں بری طرح ناکام ہوا اسکی تھرو صرف 77.41 میٹر رہی،جبکہ 2024ء کے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے 92.97 میٹر کی تاریخی تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا تھا
💯💯💯💯💯👍
01/08/2026
بالی ووڈ سٹارسلمان خان کے والد سلیم خان نے انسانیت کی بڑی مثال قائم کرلی سلمان خان کے کینسر سے مکمل طور پر صحت یابی کے بعد اپنے گھر کے اندر کام کرنے والے دو سب سے پرانے ملازم ہندو گنگارام اور مسلمان محمد ابراھیم کو مالا مال کردیا رپورٹ کے مطابق جب سلمان خان امریکہ جارہے تھا فائنل ٹیسٹ کیلئے اس موقع پر دونوں وفادار ملازم رو رو کر سلمان خان کی صحت یابی کیلئے دعائیں مانگ رہے تھے امریکہ میں جیسے ہی سلمان خان کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہوگئے اور ڈاکٹروں نے سلمان کو صحت یاب قرار دے دیا تو سلمان خان کے والد سلیم خان نے ممبئی میں اپنے بیس منزلہ پلازہ میں دونوں ملازمین کو دو دو کمروں پر مشتمل فلیٹ ان کے نام فی سبیل اللہ کردئیے اور ان کو کہا کہ آپ دونوں کے پاس اپنے گھر نہیں ہیں کرایہ کے گھروں میں رہتے ہو اب آپ کو کرایہ دینے کی ضرورت نہیں آپ دونوں اپنی فیملی کو اس میں شفٹ کردئے کیونکہ میرے بیٹے سلمان خان کی صحت سے زیادہ مجھے کوئی چیز پیاری نہیں ہیں اللہ نے سلمان خان کو نئی زندگی دی ہیں اور آج مجھے اتنی خوشی ہیں جب سلمان خان پیدا ہوا تھا تب اتنی خوشی تھی
01/08/2026
بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی کینسر رپورٹ کلیئر آنے پر سجدے میں گرگئے انڈین میڈیا کے مطابق سلمان خان کا امریکہ کے سب سے بڑے نمبر ون ایم ڈی اینڈرسن کینسر سینٹر میں کینسر کے ٹیسٹ کلیئر آگئے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سلمان خان کو اب مکمل صحت مند قرار دے دیا جس پر سلمان خان نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ادا کیا
💞💞💞💞💞💞🤲
31/07/2026
سابق کپتان پروفیسر محمد حفیظ نے چیرمین پی سی بی محسن نقوی کو کرارا جواب دیدیا محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سسٹم بیٹھ گیا ہیں لیکن چار سالوں سے چئرمین پی سی بی ہوں اربوں روپے کمارہاہوں پھر سسٹم سے الگ کیوں نہیں ہوتا ماضی کے اور چئیرمین اور محسن نقوی کے دور میں زمین آسمان کا فرق ہیں پاکستان کرکٹ چار سال پہلے کہاں تھی اور اب کہاں چار سال پہلے ٹیسٹ کرکٹ میں رینکنگ کہاں تھی اب نویں نمبر پر پہنچ گئے سسٹم بیٹھ گیا ہیں لیکن عاقب جاوید کو آپ نے کرکٹ انچارج بنایا ہیں کیا آپ نے اس سے پوچھا کہ میں نے جو زمہ داری آپ کے حوالے کی تھی آپ نے تو اس کا ستایا ناس کردیا ہیں سسٹم کوئی مشنری نہیں ہیں یہی سسٹم ہیں جس پر وہ لوگ بیٹھے ہیں جو اس کے حقدار نہیں
💯💯💯
30/07/2026
ماشاء اللہ
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان کی 15 سالہ صاحبزادی عنایہ نے قرآنِ مجید حفظ کر لیا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق، عنایہ نے پاکستانی قاری محمد یوسف سے آن لائن قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کی اور دو سال سے بھی کم عرصے میں حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کی
اس خوشی کے موقع پر زمبابوے کے شہر ہرارے میں سکندر رضا کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں استاد قاری محمد یوسف نے آن لائن شرکت کرتے ہوئے آخری سورت سنا کر حفظِ قرآن کی تکمیل کروائی۔
اللہ تعالیٰ عنایہ کو قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ان کے والدین اور اساتذہ کو اس عظیم کامیابی پر جزائے خیر دے
💞💞💞💞💞💞🤲🤲🤲
30/07/2026
سابق پاکستانی کرکٹر نے پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی اور کوچنگ اسٹاف پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ صرف عاقب جاوید کو تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں، ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے بھی جواب طلب کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز ہار گیا، جبکہ اسی بنگلہ دیش کو زمبابوے نے ایک ہفتہ قبل شکست دی۔ باسط علی نے سوال اٹھایا کہ ساجد خان جیسے آل راؤنڈر کو ٹیم سے باہر کیوں رکھا گیا، جبکہ علی عثمان کو موقع دیا گیا۔ ان کے مطابق ساجد خان نہ صرف مؤثر بولنگ کرتے ہیں بلکہ ضرورت پڑنے پر اچھی بیٹنگ اور جارحانہ ہٹنگ کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔
باسط علی نے مزید کہا کہ سرفراز احمد پہلے انڈر 19 ٹیم کے کوچ تھے، جہاں ٹیم ورلڈ کپ میں کامیاب نہ ہو سکی، پھر وہ سلیکشن کمیٹی میں آئے اور اس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آخر سرفراز احمد کی بطور کھلاڑی اور کوچ ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی کون سی کارکردگی یا تجربہ ہے جس کی بنیاد پر انہیں یہ ذمہ داری دی گئی؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرفراز احمد کا موازنہ یونس خان، محمد یوسف یا انضمام الحق جیسے عظیم کھلاڑیوں سے نہیں کیا جا سکتا۔
باسط علی نے سوال اٹھایا کہ جب ٹیم مسلسل شکستوں سے دوچار ہے تو بطور ہیڈ کوچ ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے، اور سرفراز احمد سے اس حوالے سے سوالات کیوں نہیں کیے جا رہے
💯💯💯💯