ÑOOR ZAMAN

ÑOOR ZAMAN

Share

سانس کا پتا نہیں کب حتم ہو جائے درد کوئی ہماری وجہ سے ملا تو معاف کرنا

18/11/2025
17/11/2025

☕❤️‍🩹کبھی ایسا بھی ہو روبرو تم بیٹھو

07/05/2024


04/05/2024

✅(گُڈ نیوز پر کرکٹ لورز )✅.

[چروڑی سپر لیگ سیزن2]

چروڑئ سپر لیگ سیزن 2 شیفٹ ٹو نگری کرکٹ گراونڈ

چروړ‎ی سپر لیگ سیزن 2 کو ہم انشاءاللہ کیسی بھی خال میں کامیاب کرنے بس آپ سب لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت درکار ہوگی۔

جیسا کے آپ سب جانتے ہے چروڑی امازی کا پیچ کچھ فرسنل ایشوز کی واجہ سے توڑ دیا گیا۔

لیکن ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کے ہم کیسی بھی خال میں یہ ٹورنمنٹ بنائینگے۔

تاکہ پہلی بار کی طرح اس بار بھی ہم آپ سب کو فُل انٹرینٹ کرادئے۔

اس دافعہ ہمارے ٹورنمنٹ میں ہم نے کچھ بدلاؤ کئے ہے۔

ہم چاہتے کہ آپ سب کرکٹ شوقین بھائیوں کا ہمارے ساتھ پورہ سپورٹ ہو اور ہم اس سپر لیگ کو ایک شاندار سپر لیگ میں تبدیل کریں۔

اسلئے ہم نے اینٹری فیس میں کمی کرنے کا ارادہ کرلیا

ٹورنامنٹ (icc)کے رولز پے چلے گا
اور ہر ٹیم کو پل کیٹ کرنا لازمی ہوگا
ٹورنمنٹ میں آپ کہی بھی سے حصہ لے سکتے ہے۔ مطلب اس میں کوئی پابندی نہیں ہوگی پاکستان کے کیسی بھی علاقے سے آپ اپنی اینٹری کرا سکتے ہے

اینٹری فیس : 3000 ہوگا

وینر کو 30 ہزار ملے گا
رنر کو 10 ہزار بشمول انعامات

بمقام :نگرائی کرکٹ گراونڈ

آرگنائزر کمیٹی:
احمد زیب :03441922619

سمیع حمزہ :

نور زمان :03465900520

01/05/2024

چروڑی سپر لیگ سیزن 2
پہلے کی طرح اس بار بھی ہم ٹورنامنٹ بنانے جارہے ہیں لیکن اس بار کچھ تبدیلیاں ضرور لائی گئی ہیں۔
1۔ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں کو انٹری دیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ڈبل ناک آؤٹ کے سسٹم پر کھیلا جائے گا۔
2۔ ٹورنامنٹ پول کے سسٹم پر ہوگا۔ پول قرعہ اندازی کے ذریعے بنائے جائیں گے۔ ہر پول میں چار (4) ٹیمیں ہونگے۔
3۔ ایمپائر کا فیصلہ اٹل اور حتمی ہوگا۔ رولز میں کسی کے ساتھ رعایت نہیں ہوگا۔ خلاف ورزی کی صورت میں ٹیم یا کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا جائے گا
4۔ ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 4000 ہوگی۔ ونر 40 ہزار اور رنر 15 ہزار ہوگی۔
5۔ ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا اور سکواڈ میں 11 کھلاڑی ہونا لازمی ہے۔
6۔ فل کٹ لازمی ہوگا بغیر کٹ کے کھلاڑی کو میچ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔
7۔ ٹورنامنٹ عید سے 9 دن پہلے شروع ہوگا اور عید کے چوتھے دن فائنل ڈے ہوگا۔
8۔ ٹورنامنٹ اوپن ہوگا۔

آرگنائزر:
احمد زیب :03441922619

سمیع حمزہ :
نور زمان :03465900520

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Charorai Amazai
Bunerwal
19290