Combine salarzai FC

Combine salarzai FC

Share

we Are salarzian

03/09/2026

Insha ALLAH

Team CSFC entry done For NFC Champion Torphy 2nd edition

02/09/2026

حقیقی آزادی فٹبال لیگ کالا حیلہ فٹبال گراونڈ شگی

کھلاڑیوں کے لے قواعد و ضوابط.

1.ہر ٹیم کو ایک جیسا کٹ لانا لازمی ہوگا

2 . تمام کھلاڑیوں کو فارم فیس کے ساتھ اپنا اپنا فارم جمع کرانا ہوگا۔

3. فارم کی فیس 300 روپے ہے۔

4. فارم جمع نہ کرنے کے نتیجے میں کھلاڑی کا نام ڈرافٹنگ لسٹ میں شامل نہیں کیا جایے گا۔

5. ہر کھلاڑی کو فارم میں اپنی ایک پوزیشن کی وضاحت کرنی چاہیے۔


6. اگر کسی کھلاڑی کو کسی ٹیم نے ڈرافٹنگ میں نہیں لیا تو اس کی فارم فیس واپس کر دی جائے گی۔

7. تمام کھلاڑیوں پر لازم ہے کہ وہ اپنے متعلقہ فرنچائز قوانین کی پابندی کریں۔

8.فارم جمع کرانے کی آخری تاريخ 10 ستمبر ہے۔ اس تاریخ کے بعد موصول ہونے والے فارم قبول نہیں کیے جائیں گے۔

9.ہر ٹیم اپنے سات 1کیپر اور 4 پلیرکلایا جاسکتا ہے.

10.اونر شپ پیس 10000 ہونگے

11.وینر 30000
اور رنر 20000 ہونگے

12۔ لیگ میں صرف 8 ٹیموں کو انٹری ملے گا.

آرگنائزر: mehran Shah mama :03404788984
Luqman khan: 03486220868
Tariq Khan G
Huzifa: 03449333701
Niamat khan: 03171956663
Abbid lala :
Irfan khan :
Abdullah :
Nizam khan
Faizan khan
Shezad

01/09/2026

Your favourite ?
CSFC ➡️ KiTS

31/08/2026

اظہارِ تشکر
زما د والدِ محترم د مړینې په غم او دې سخت وخت کې له ټولو خوږو ملګرو، دوستانو او خپلوانو څخه د زړه له کومې مننه کوو، چې زموږ د والدِ محترم په جنازه او تدفین کې یې ګډون وکړ، په دعاګانو کې یې یاد کړ، او یا یې د موبایل، ټیلیفون او پیغامونو له لارې له موږ سره په دې غم کې ځان شریک کړ.
ستاسو د خلوص، دعاګانو، خواخوږۍ او خدمتونو څخه د زړه له کومې مننه کوو.
الله تعالی دې تاسو ټولو ته جزای خیر درکړي، او زموږ والدِ محترم ته دې الله پاک مغفرت او جنت الفردوس نصیب کړي.
آمین یا رب العالمین 🤲
په درنښت،
زاهد خان کمبائن سلارزی فٹبال کلب

27/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤
ہمارے پیارے دوست اور ٹیم ممبر زاہد عالم کے والد صاحب انتقال کر گۓ ہیں سب دوستوں سے دعا کے اپیل ہے اللہ ان کو جنت الفردوس نصیب کریں امین اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمایئں امین

19/08/2026

NAVEED QAMAR 10
AFSAR KHAN 3
➡️

17/08/2026

Brother's 🔋
SALMAN 5
NUMAN 21

Photos from Combine salarzai FC's post 16/08/2026

کمبائن سلارزئی ایف سی 8 سالہ جدوجہد اور فخر کی داستان
کمبائن سلارزئی ایف سی کا سفر صرف ایک فٹبال ٹیم کا سفر نہیں، بلکہ یہ گزشتہ 8 سالوں کی محنت، قربانی، اتحاد، جذبے اور کامیابیوں کی ایک شاندار داستان ہے۔
ان آٹھ سالوں کے دوران ٹیم نے کئی مشکلات، چیلنجز اور سخت مقابلوں کا سامنا کیا، لیکن کھلاڑیوں، انتظامیہ اور سپورٹرز نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ ہر مشکل وقت نے ٹیم کو مزید مضبوط بنایا اور ہر کامیابی نے کمبائن سلارزئی ایف سی کے نام کو مزید بلند کیا۔
🏆 1 مرتبہ KPK چیمپئن
🏆 7 مرتبہ بونیر چیمپئن
🥈 5 مرتبہ رنر اَپ
⚽ 5 مرتبہ ضلع سے باہر کے ٹورنامنٹس میں شرکت یہ تمام کامیابیاں صرف ٹرافیاں نہیں بلکہ ان کے پیچھے موجود محنت، وقت، قربانی اور جذبے کی نشانیاں ہیں۔ ہر ٹرافی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر عزم مضبوط ہو تو منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔
کمبائن سلارزئی ایف سی نے نہ صرف میدان میں کامیابیاں حاصل کیں بلکہ بونیر کی فٹبال میں اپنی ایک الگ پہچان بھی بنائی۔ کئی مشکل مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر ٹیم نے اپنے کھلاڑیوں اور علاقے کا نام روشن کیا۔
اس کامیاب سفر میں تمام کھلاڑیوں، کوچز، انتظامیہ، سپانسرز اور فٹبال سے محبت کرنے والے شائقین کا کردار قابلِ تحسین ہے، جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا 8 سال گزر گئے مگر جذبہ آج بھی جوان ہے۔یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا بلکہ آنے والے دنوں میں مزید کامیابیوں، مزید ٹرافیوں اور مزید فتوحات کی امید کے ساتھ جاری ہے۔
🏆 کمبائن سلارزئی ایف سی
8 سال کی جدوجہد — 8 سال کا فخر — اور کامیابیوں کا نہ ختم ہونے والا سفر! ❤️⚽🏆
ہم آج بھی میدان میں ہیں، اور کل بھی میدان ہمارا ہوگا۔ 💪🔥

16/08/2026

کمبائن سالارزي کو میدان میں اپنی پہچان بنانے اور ٹاپ 8 ٹیموں میں شمار ہونے کے مقام تک پہنچنے کے لیے 9 سال کی مسلسل محنت، قربانیاں اور جدوجہد لگی۔
یہ مقام ایک دن میں حاصل نہیں ہوا، بلکہ برسوں کی محنت، اتحاد، جذبے اور کھلاڑیوں کی بے مثال کوششوں کا نتیجہ ہے۔ ❤️‍🔥
8 سال کی محنت، 9 سال کا سفر — اور آج کمبائن سالارزي ٹاپ 8 میں!
اے غمازانو 😁😛

15/08/2026

CSFC 🫆
SULIMAN
MAQBOOL
KARNEL

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bunerwal