12/12/2023
بلا ښکلي پليران ❤️🔥
السلام علیکم
12/12/2023
بلا ښکلي پليران ❤️🔥
05/11/2023
تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ غورغشتو مداخیل اور غورغشتو سعادات کے درمیان کھیلا جائے گا انشاءاللہ
اس سیریز کے بعد انشاللہ بہت جلد غورغشتو سپر لیگ شروع ہوگا جسمیں چار ٹیم شرکت کرینگے
غورغشتو مداخیل
غورغشتو بدلاخیل
غورغشتو سعادات
خالی کلے❤️♥️
✌️👑🙏❤️♥️
30/10/2023
Ghurghushto zalmi cricket
🤔
🤗
25/09/2022
ایم سی جی کرکٹ ٹورنمنٹ طوطالئ 2022
آج کے میچ میں غورغشتو زلمی کرکٹ ٹیم نے نیو جذبہ کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق نیو جذبہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آورز 10 میں 142 رنز بناکر 143 رنز کا ہدف دیا ۔۔ 143 رنز کا ہدف غورغشتو زلمی کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔۔ غورغشتو زلمی کرکٹ ٹیم کی طرف سے بوم بوم عبدالبصور نے شاندار نصف سنچری سکور کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔۔
اور باؤلنگ میں شاہد قیوم نے اچھے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔
25/09/2022
Fake News 🚨
It's is not the Usman Shinwari who has played for Pakistan. Local player named Usman Shinwari lost his life on the field due to cardiac arrest. May the departed soul RIP
غورغشتو زلمی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین اور غورغشتو زلمی کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھنے والے نوجوان کرکٹر فضل احد آج دوبئی چلے گئے۔۔ اللہ تعالیٰ احد بھائی کو خوش رکھے اور احد کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔۔۔
فضل احد کیلئے غورغشتو زلمی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد زیب بھائی اور تمام کھلاڑیوں کی طرف سے بہت سارے دعائیں۔۔۔۔
Miss uu brother