06/12/2025
ونڈیز❤️
کرکٹ کا حسن سچ میں انہیں کیریبیٸنز کے دم پر قاٸم ہے یہ ہر وقت کچھ ایسا انوکھا کر دکھاتے ہیں کہ بندہ سوچ ہی نہیں سکتا چاہے وہ ورلڈکپ کے فاٸنل میں آخری اوور میں چار چھکے لگانا ہوں یا کراٸسٹ چرچ میں ایک سو چونسٹھ اوور کھیل کر میچ بچانا۔۔۔
ٹیسٹ کرکٹ میں بلے بازی کیلیے سب سے مشکل جگہ نیوزیلینڈ ہے وہاں ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 167 پر آل آٶٹ ہوا اور اگلی اننگز میں کیویز نے 466/8 سے اننگز ڈیکلیٸر کی تو لگا کہ یہ میچ چوتھے دن ہی ختم ہو جاۓ گا پھر 72/4 ہو چکی ویسٹ انڈیز نے اس خیال کو مزید تقویت دی۔۔
مگر ہوپ نے ہوپ دلاٸ گریوز نے گرہ لگاٸ اور ونڈیز نے تاریخ بناٸ۔۔جو کیویز چوتھے دن میچ ختم ہونے کا سوچ رہے تھے وہ ایک سو پینسٹھ اوور تک فیلڈ میں خجل ہوتے رہے مگر کچھ ہاتھ نہ آیا ہوپ140 رنز بنا کر آٶٹ ہوۓ روچ گریوز کی مدد کو آن دھمکے۔۔۔دونوں کے درمیان 180 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے ونڈیزکیلیے تاریخی میچ بچایا۔۔
ظاہر ہے مجھے بھی لگتا ہے شاٸد ویسٹ انڈیز کو چیز کیلیے جانا چاہیے تھا مگر صرف ٹیل اینڈرز باقی تھے اور یہ ٹیم صرف تین گیندوں میں ختم ہو سکتی تھی سو یہ ڈرا بھی جیت کے برابر ہے۔۔۔ویلڈن ویسٹ انڈیز ویلڈن گریوز۔۔ویلڈن روچ۔۔چوتھی اننگز میں ڈبل سنچری واقعی ناقابل یقین ہے۔۔۔
27/05/2024
انتظار کی گھڑیا ختم کل بروز منگل 28۔5۔2024 انشاءﷲ آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا 30۔2بجے باچا خان سپورٹس کمپلیکس
تمام شائقین کو انے کی دعوت دی جاتی ہے 👍👍👍
All Buner Cross Single wekat Bachakhan Sports complex Draw
28.5.2024. 2.30pm
1. vs
2. vs
3. vs *
4. vs
5. vs *
6. vs
7. vs
8. vs
9. bishonai vs
10. Abbas Khan Jr. vs Hamza Bullet
22/04/2024
انتظار کی گھڑیا ختم کل انشاءاللّه آل بونیر كراس سینگل وکٹ کا آغاز ہوگا ۔بونیر کے سٹار کھیلاڑی ہونگے ایک دوسرےکے مدمقابل تو دیکھنا مت بھولنا باچا خان سپورٹس کمپلیکس وقت 45۔1 بجے کون بنیگا بونیر کرکٹ کا سلطان
09/03/2024
کل انشاءاللّه بڑا فائنل ہوگا
نیلم بادشاہ ۔اشترخان ۔عثمان ۔انورعلی ۔دیگر *
بلومنگ سٹار ۔سلمان لفٹی۔اختر زیب ۔عبدلصمد دیگر*
20/02/2024
Ramzan League ke kam kasan game kwl ghware Comint wki che name waliko form ke
5march na ba start ahlo mechono...
13/02/2024
Batai ground bandi Insha ALLAH...
19/01/2024
صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم ❤❤❤مُحَمَّد ﷺ
31/12/2023
انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔انشاءاللہ کل ہونے جا رہا ہے گردیزی پریمیر لیگ کا افتتاہی میچ دو بڑی ٹیموں کے درمیان بٹی قلندر ٹکرایگی خالد ابن ولید کے ساتھ۔۔ایک طرف ہونگے ظاھر خافظ صاحب فحر عالم عمران ریگا ۔۔دوسری جانب اشفاق باسط عمیر شلبانڈی۔۔ٹایم 2.30 انشاء اللہ ۔۔۔۔
14/12/2023
5 teman confirm sho...
1.batai qalandar.2 pasban salar.3.bloming star.4.azan eleven.5.khalid bin Waleed..
1 tem pate de sok tem ahle zar rabta waki..
13/12/2023
Salam malgro...
Da batai pa grond leage joraw Ka sok farm jama ki no rabta waki....
03468983335.
Samad...
03469424855..
Imtiaz ustad seb...