YOUR FAVORITE
TM/KC
Usman khan offical
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman khan offical, Sports, Bunerwal.
31/08/2026
پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا تین ہیرو ٹک ٹاک پر سب سے ذیادہ فین فالونگ رکھنے والے کھلاڑی وہ تیمور مرزا ہے... فیس بک پر دیکھتے ہیں کس کی ذیادہ فین ہے کمنٹ میں اپنے فیورٹ کا نام لیکھو ❤️❤️❤️
31/08/2026
پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ گوجرانوالہ میں انعامی رقم 1.5 کروڑ روپے رکھی گئی ہے، جس میں ڈرافٹ سسٹم، فری انٹری اور فری کِٹس کی سہولت بھی شامل ہے۔ اس شاندار ایونٹ میں صرف 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ مقابلے 22 سے 27 ستمبر تک جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ ڈائریکٹر ندیم خان صاحب اور ایونٹ مینیجر وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ ہیں۔ مزید معلومات اور رابطے کے لیے WhatsApp: 0333-8683457 پر رابطہ کریں۔
31/08/2026
اپنے بھائی فیصل محمود بھائی کو کامیاب ایونٹ کرنے پر دل کے گہرئیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ٹیم کں چمپین بنانے پر بھی مبارکباد دیتا ہوں... اس ایوانٹ پر 10 میں سے کتنی نمبر دئنگی ❤️❤️
Faisal Mehmood Tamour Mirza
31/08/2026
چیمپئین چیمپئین ٹی ایم سپورٹس چیمپئین ونر آف حاصل پور ایونٹ ویل پلیڈ ٹیم مبارکاں ٹی ایم اینڈ کمپنی..... فیصل محمود برادر ایک شاندار اور کامیاب ایونٹ کروانے پہ مبارکباد.....
30/08/2026
حصلپور کے سرزمین پر دوسرآ سیمی فائنل اپکا فیورٹ ٹیم کونسا ہوگا❤️❤️
30/08/2026
حصلپور کے سرزمین پر اج رات پہلا سیمی فائنل یہ ہوگا ❤️❤️ اپکا فیورٹ ٹیم ❤️❤️
حصلپور کیلۓ شاویز لیفٹی بیسٹ افشن ہے یا میرومری کمنٹ کرے یا اپ اچھا باولر کو منشن کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.