Cricpk

Cricpk

Share

Like page for cricket updates

16/11/2021

Hahaha. HIT MAN FAKHAR ZAMAN FAN CLUB

I CC WORLD CUP T20 LIVE UAE & OMAN 2021-22

07/11/2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی صورتحال😆😆😆😱😱

Cricpk

05/11/2021

‏‎وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا 💯

اب ہم کھیلیں گے اور دنیا دیکھیں گے💕✌💪. ...‏ love Pakistan ✌️🇵🇰 


I CC WORLD CUP T20 LIVE UAE & OMAN 2021-22 I CC WORLD T20 CUP LIVE MATCH UAE & Oman 2021-22

04/11/2021

For Babar fans

Likes share

Comments

01/11/2021

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیمبیا کے خلاف میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن کرتے ہوۓ۔

کپتان بابر اعظم نے ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات کی اور انکا حوصلہ بڑھایا جو کہ میں سمجھتی ہوں بہت ہی اچھی بات یے کپتان بابر اعظم نے حسن علی کو سپورٹ کیا اور ان سے کہا سوشل میڈیا سے دور رہیں آپ اور گیم پر فوکس کریں ہمیں امید ہے آپ کم بیک کریں گے انشاء اللہ میں بھی امید کرتی ہوں حسن علی اپنی ذمہ داری کو سمجھے گا اور ٹیم کے لیے بہترین پرفارمینس دے گا۔

کپتان بابر اعظم نے پروفیسر محمد حفیظ سے کہا کہ حفیظ بھائی ہم آپ سے سیکھتے ہیں اور ہمیں پتہ ہے آپ انشاء اللہ جلد ہی پاکستان کو میچز جتوائیں گے اور عمدہ کھیل پیش کریں گے اور اسی ٹورنامنٹ میں جتوائیں گے۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا انشاء اللہ پاکستانی عوام کو ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ جیت کر خوشی دیں گے۔

بس دعا کرونگی اللہ پاک پاکستانی کرکٹ ٹیم اور ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ہر میدان میں فتح نصیب کرے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔آمین

ICC Cricket World Cup

11/10/2021

Babar Azam ICC - International Cricket Council

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Burewala