21/09/2026
“آج معروف کالم نگار اور سینئر اینکر اوریا مقبول جان صاحب سے ایک نشست میں پاکستان کے حالاتِ حاضرہ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملک کو درپیش معاشی، سماجی اور اخلاقی چیلنجز پر گفتگو ہوئی، ساتھ ہی امید اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اللہ کرے کہ ایسی مثبت اور سنجیدہ گفتگو قوم کے لیے رہنمائی اور بہتری کا ذریعہ بنے۔”