Junaid memorial football club Attock

Junaid memorial football club Attock Junaid memorial football club Attock cantt

26/05/2026
انٹر ڈسٹرکٹ ایتھلیٹکس چیمپین شیپ ڈسٹرکٹ اٹک راجپوت فٹبال کلب اٹک کے دو پلیئرز محمد عدیل راجپوت اور نبیل احمد اعوان نے سب...
20/05/2026

انٹر ڈسٹرکٹ ایتھلیٹکس چیمپین شیپ ڈسٹرکٹ اٹک راجپوت فٹبال کلب اٹک کے دو پلیئرز محمد عدیل راجپوت اور نبیل احمد اعوان نے سب سے زیادہ پوزیشن لے کے ایونٹ اپنے نام کیا ٹیم کے افیشلز کی طرف سے دون پلیئرز کو بہت بہت مبارک

راجپوت فٹبال کلب اٹک کے تمام آفیشلز، پلیئرز اور ہم خیال گروپ کے تمام ممبرز اور دوستوں کی جانب سے تمام فٹبال لیجنڈز، پلیئ...
10/05/2026

راجپوت فٹبال کلب اٹک کے تمام آفیشلز، پلیئرز اور ہم خیال گروپ کے تمام ممبرز اور دوستوں کی جانب سے تمام فٹبال لیجنڈز، پلیئرز، آفیشلز اور فٹبال کے دیوانوں کو پورے پاکستان سے دعوت دی جاتی ہے کہ وہ فٹ بال کے اس شاندار ٹورنامنٹ میں شرکت فرمائیں جو فتح جنگ میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ 🙌🇵🇰
یہ ٹورنامنٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ محبت، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کا ایک خوبصورت پلیٹ فارم ہے۔ ⚽❤️
ہم تمام ٹیموں، کلبز اور فٹبال شائقین کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ آئیں اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں، کھیل کو فروغ دیں اور اس خوبصورت ایونٹ کو کامیاب بنائیں۔ 🏆🔥
📍 مقام: فتح جنگ
🤝 سب کے لیے کھلا دعوت نامہ
💫 مقصد: فٹبال کا فروغ اور بھائی چارے کا پیغام
آئیں مل کر اس ایونٹ کو یادگار بنائیں! ⚽💪🇵🇰

14/08/2025

محمد عدیل راجپوت فزیکل ٹرینر راجپوت فٹبال کلب اٹک اور جنید فٹبال کلب اٹک نے جشن ازادی کے سلسلہ میں ہونے والی میرا تھان ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر اٹک اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اٹک تھے معزز مہمانوں نے حوصلہ افزائی کی اور کیش پرائز سے نوازا محمد عدیل راجپوت کے ہمراہ ڈاکٹر طارق بنگش اور محمد نبیل راجپوت بھی تھے محمد عدیل راجپوت کو جنید میموریل فٹبال کلب اٹک اور راجپوت فٹبال کلب اٹک کی تمام انتظامیہ کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

ضلع کونسل سٹیڈیم اٹک جو کہ اٹک کا اکلوتا اسٹیڈیم ہے اس میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے بہت زیادہ گھاس اور خود رو جڑی بوٹیاں ا...
09/08/2025

ضلع کونسل سٹیڈیم اٹک جو کہ اٹک کا اکلوتا اسٹیڈیم ہے اس میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے بہت زیادہ گھاس اور خود رو جڑی بوٹیاں اگئی ہیں جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے گیم سے قبل کھلاڑی اپنی مدد اپ کے تحت گراؤنڈ میں سے گھاس اور کانٹے وغیرہ اکھاڑ رہے ہیں ارباب اختیارات اس سے گزارش ہے کہ اٹک کے اکلوتے فٹبال سٹیڈیم کی حالت زار پر رحم کیا جائے گھاس کی کٹنگ اور گراؤنڈ کی صفائی کروائی جائے

ضلع کونسل سٹیڈیم اٹک میں راجپوت فٹبال کلب اٹک اور جنید میموریل فٹبال کلب اٹک کے کھلاڑی گیم سٹارٹ ہونے سے پہلے اپنی مدد ا...
09/08/2025

ضلع کونسل سٹیڈیم اٹک میں راجپوت فٹبال کلب اٹک اور جنید میموریل فٹبال کلب اٹک کے کھلاڑی گیم سٹارٹ ہونے سے پہلے اپنی مدد اپ کے تحت حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے اگنے والی گھاس اور کانٹو وغیرہ کو اکھاڑتے ہوئے

Address

Zila Councial Stadium Attock
Campbellpore
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid memorial football club Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category