CricketNews

CricketNews Cricket Expert.
🇵🇰 🇮🇳 🇦🇺 🇱🇰 🇦🇪 🇬🇧 🇿🇼 🇿🇦 🇦🇫 🇳🇱 🇳🇿 🇧🇩

HISTORY CREATED: BANGLADESH HAVE WON A TEST MATCH IN AUSTRALIA FOR THE FIRST TIME EVER 🇧🇩❤️
16/08/2026

HISTORY CREATED: BANGLADESH HAVE WON A TEST MATCH IN AUSTRALIA FOR THE FIRST TIME EVER 🇧🇩❤️

11/08/2026

آج سے 4 ٹیموں کے درمیان ڈومیسٹک ونڈے کپ ملتان میں شروع ہو گا۔جس میں قومی ٹیم کے نامور ستارے شرکت کرینگے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست کو دوپہر 3 بجے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی ٹیم باب...
11/08/2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست کو دوپہر 3 بجے انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
جبکہ انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان ہیری بروک ہوں گے دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

Day 2 Stumps.Pakistan trail by 78 runz.Brilliant Hundreds from Abdullah Shafeeq and 86 not out from Babar Azam.
04/08/2026

Day 2 Stumps.
Pakistan trail by 78 runz.
Brilliant Hundreds from Abdullah Shafeeq and 86 not out from Babar Azam.

Wi are 239/5.Stumps up day one.
03/08/2026

Wi are 239/5.
Stumps up day one.

02/08/2026

آج شام 7 بجے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا

30/07/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کیوں دن بدن خراب ہوتی جارہی ہیں۔
😔

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1 0 کی برتری حاصل کر لی۔
28/07/2026

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1 0 کی برتری حاصل کر لی۔

28/07/2026

50 For King Babar Azam 👑

کیا بابر اعظم اس سیچوشن یہ میچ جیت سکتا ہے پاکستان کیلئے ۔اس وقت سورتحال انتہائی نازک ہے۔
28/07/2026

کیا بابر اعظم اس سیچوشن یہ میچ جیت سکتا ہے پاکستان کیلئے ۔
اس وقت سورتحال انتہائی نازک ہے۔

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricketNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share