Yasir Arafat Ryder Official

Yasir Arafat Ryder Official

Share

Official Page of Yasir Arafat Ryder Cricket Club

18/04/2026

ویلڈن طارق الیون دھرکنہ
آپ سب نے بہترین گیم پیش کی، واقعی داد کے مستحق ہیں۔ مبارک باد ماسٹر مانی کلب
بہترین کھیل پیش کرنے پر واسق دھرکنہ کو ملک عدیل کی طرف سے انعام دیا گیا

17/04/2026

کل طارق کرکٹ کلب دھرکنہ کا بوچھال ڈگری کالج میں فاہنل میچ ھے
ہم یاسر عرفات میوریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے طارق کرکٹ کلب دھرکنہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ھیں اور فائنل جیتنے کی صورت میں آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے 10000 روپے انعام کا اعلان کرتے ھیں
بیسٹ آف لک طارق کرکٹ کلب دھرکنہ ،♥️👍🔥

16/04/2026

final Match vs Boss

14/04/2026



#فرازعابدفرازی
یار کیا کمال پرفارمنس پیش کی اس بندے نے پورے ایونٹ میں
لاجواب باولنگ پرفارمنس ساتھ زبردست بیٹنگ ساتھ کمال فیلڈنگ ساتھ کمال کپتانی
اس شاندار لاجواب اور دم دار پرفارمنس پر ایونٹ کے بیسٹ لوکل پلیئر قرار پائے
ویڈن فرازی چکوال یونہی ہی کامیاب رہو اور مسکراتے رہیو
چھاگے ہوئے برادر جیت کے جیو ❤️🤲🌹❤️🌹❤️🏏
آرگنائزربائی۔۔۔۔پادشہان کنگز۔۔۔فرازعابدفرازی۔۔۔اسامہ جٹ
ٹعرنامنٹ چئیرمین۔۔۔اعزازحیسن جٹ
سرپرست اعلی۔۔۔مہتاب حسن جٹ ہرل۔۔عثمان علی۔۔معظم گجر۔۔وجاہت لمبردار

12/04/2026

In Sha ALLAH Chakwal super leeg media panel 18 19 20 April

11/04/2026

ونہار کا ورلڈ کپ دھرکنہ فائنل ڈے خوبصورت مناظر ۔
king of Asia
boss of tape ball

11/04/2026

گراؤنڈ انٹری مہمان خصوصی فائنل ملک تنویر اسلم اعوان سیتھی صاحب

10/04/2026

دھرکنہ کرکٹ گراؤنڈ ❤️

09/04/2026

Aya SADA veer Nasir Ali bhatti ai Qalnder ✌️🔥🔥🔥

Photos from Yasir Arafat Ryder Official 's post 09/04/2026

❣️

تیسرا سالانہ یاسر رائیڈر اینڈ قدیر بھٹی آل پاکستان 4 آل پاکستان + آل ضلع چکوال اوپن ڈرافٹنگ سسٹم اوپن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤❤
🏆
زیرِ سرپرستی :
کنگ آف ایشیا
برینڈ ایمبیسڈر:
پاکستان ٹیپ بال کے بگ سپانسر بھائ حال مقیم🇨🇦
👨‍✈️ ایونٹ ہوسٹ:
ملک عدیل اعوان
Event Manger :

چیف آرگنائزر:
ملک حسن سردار / ملک شیراز دبئی

08/04/2026

پاکستان ٹیپ بال کے تمام سپر اسٹار کو ونہار کی سیر کروانے والا اور حالیہ برسوں میں چکوال کے ٹیپ بال کے بڑے ایونٹ کروانے والا اصلی کنگ آف ونہار
ملک عدیل اعوان دھرکنہ
پکا یارانہ پراوڈ آف چکوال
بھائی ناصر علی بھٹی ،❤️🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dharuknah
Chakwal
0000