𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙎𝙝𝙤𝙩𝙨

𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙎𝙝𝙤𝙩𝙨 🏏 Welcome to Cricket Shots! Yahan aapko milenge latest cricket highlights, amazing shots, funny cricket moments aur match updates.

Agar aap cricket lover hain to page follow zaroor karein aur cricket ka maza enjoy karein!

𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦 😍
07/06/2026

𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮 𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙏𝙖𝙧𝙞𝙦 😍

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل:کراچی وائٹس کے کپتان سعود شکیل اور ایبٹ آباد ریجن کے کپتان شاداب خان لاہور میں ہونے والے فائنل ...
07/06/2026

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ فائنل:
کراچی وائٹس کے کپتان سعود شکیل اور ایبٹ آباد ریجن کے کپتان شاداب خان لاہور میں ہونے والے فائنل سے قبل ٹرافی کے ساتھ۔ 🏆🏏
​

شاہین آفریدی ریڈ بال کیمپ سے باہر! 🏏​پی سی بی کی جانب سے 8 جون 2026 (پیر) سے لاہور میں شروع ہونے والے ریڈ بال کیمپ کے لی...
07/06/2026

شاہین آفریدی ریڈ بال کیمپ سے باہر! 🏏
​پی سی بی کی جانب سے 8 جون 2026 (پیر) سے لاہور میں شروع ہونے والے ریڈ بال کیمپ کے لیے 22 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی شامل نہیں ہیں۔ شاہین آفریدی کا کیمپ میں نہ ہونا کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی خبر ہے۔

"سوریا کمار یادیو کا بڑا بیان! 🗣️ کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد کیا بولے؟ جانیں اس خبر میں۔ 🏏🇮🇳""سوریا کمار یادیو نے کپتان...
07/06/2026

"سوریا کمار یادیو کا بڑا بیان! 🗣️ کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد کیا بولے؟ جانیں اس خبر میں۔ 🏏🇮🇳"

"سوریا کمار یادیو نے کپتانی سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ شریاس ائیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے کپتان کے لیے خوش ہیں۔ سوریا کمار یادیو نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شریاس ائیر کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت ملنے پر مبارکباد دی۔

04/06/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آج بھی ایک ایسے کپتان کی ضرورت ہے جس کا خوف کھلاڑیوں کے دل میں ہو۔ رمیز راجہ کی نظر میں کپتان کا رعب اور دبدبہ کتنا ضروری ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ 🏏🇵🇰
​

𝙋𝙎𝙇 𝙆𝙄𝙉𝙂 2026 𝘽𝘼𝘽𝘼𝙍 𝘼𝙕𝘼𝙈 👑𝙄𝙋𝙇 𝙆𝙄𝙉𝙂 2026 𝙑𝙄𝙍𝘼𝙏 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙄 👑
31/05/2026

𝙋𝙎𝙇 𝙆𝙄𝙉𝙂 2026 𝘽𝘼𝘽𝘼𝙍 𝘼𝙕𝘼𝙈 👑
𝙄𝙋𝙇 𝙆𝙄𝙉𝙂 2026 𝙑𝙄𝙍𝘼𝙏 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙄 👑

Address

Tehsil Choa Saidan Shah
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙎𝙝𝙤𝙩𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 𝙎𝙝𝙤𝙩𝙨:

Shortcuts

Share

Category