10/10/2023
اوشین پریمیر لیگ میں لنکا شاہر کرکٹ کلب نے چکوال کوبرا کو ہرا کر نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا بیسٹ اف لک لنکا شاہر کرکٹ ٹیم 🥰اس میچ کےمین اف دی میچ اویس ضیا جنہوں نے 118 رنز کی شاندار ناٹ اوٹ اننگز کھیلی
Profaissional Cricoet Chakwal
10/10/2023
اوشین پریمیر لیگ میں لنکا شاہر کرکٹ کلب نے چکوال کوبرا کو ہرا کر نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا بیسٹ اف لک لنکا شاہر کرکٹ ٹیم 🥰اس میچ کےمین اف دی میچ اویس ضیا جنہوں نے 118 رنز کی شاندار ناٹ اوٹ اننگز کھیلی
25/09/2023
ڈسٹرکٹ چکوال میں اوشین پریمیئر لیگ شروع ہو گئی ہے جس میں لنکا شاعر کرکٹ کلب اور پیر صحابہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا لنکا شاہر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 198 رنز بنائے۔
لنکا شاہر کی طرف سےحافظ فیصل نے عمدہ بیٹنگ کی 63 رنز بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب میں پیر صحابہ کی ٹیم پورے 20 اور میں 174 رنز پر ال اؤٹ ہو گئی۔۔۔۔