07/07/2024
ڈھاب پڑی کی سر زمین پر بہت اچھا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dhab Pari stars, Sports Team, dhab pari chakwal, Chakwal.
07/07/2024
ڈھاب پڑی کی سر زمین پر بہت اچھا ٹورنامنٹ ہونے جا رھا ہے
26/08/2023
آج کے دن چک بازید کی سر زمین پے پری کواٹر فائنل کھیلتے ہوے علی شاہ چک عمرا نے 3 اوور میں 46 رنز بناے جسکے مقابلے میں جعفر علی خان نے بہترین بولنگ کراتے ہوے اک اوور میں 10 رنز دیےجعفر عباس بہترین بیٹنگ کرتے ھوے 6 چکھے لگاے آخری اوور میں میں 25 رنز درکار تھے جعفر عباس نے 4 چکھے لگا کے میچ آپنے نام کیا ان دونوں پلیرز کی اچھی کارکردگی پے علیان ڈھاب پڑی کی جانب سے اپڑیشیڈ پیش کرتے ہیں
24/08/2023
تھنیل فتوحی اور چک عمرا کے مابین کھیلے جانے والے فاہنل میچ میں ھمارے آے ہوے معزز مہمان گرامی ملک تصدق حسین کے فرزند خاص ملک اسد ملک سعد اور ھمارے گاوں کے مشہور شخصیات ملک سجاد حیدر افسر عالم حاجی امیر حیدر بھائ سرفراز کے ساتھ گروپ فوٹو