Bhatti Qalandar

Bhatti Qalandar All updates about cricket

26/09/2026

fans 🏏

انا لله و انا الیه راجعون بھٹی گوجر  آرمی آفیسر  لیفٹینینٹ  شیراز بابر  ولد بابر شہزاد  جو کہ ماسٹر محمد زمان صاحب کا  پ...
20/09/2026

انا لله و انا الیه راجعون

بھٹی گوجر
آرمی آفیسر لیفٹینینٹ شیراز بابر ولد بابر شہزاد جو کہ ماسٹر محمد زمان صاحب کا پوتا ھے اور غلام سجاد چلہ ولد محمد بشیر چلہ دونوں سپوت وطن عزیز پر قربان۔

19/09/2026

نمبر ون اسپانسر آف چکوال — ناصر علی بھٹی

فخرِ بھٹی گجر، حال مقیم کینیڈا، چکوال کی کرکٹ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں ہمیشہ پیش پیش۔

کلرکہار کرکٹ میلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 2 لاکھ، میڈیا ٹیم کے لیے 50 ہزار روپے اور کھلاڑیوں کے لیے خصوصی کیش پرائزز کا اعلان۔

چکوال کی کرکٹ سے محبت کا عملی ثبوت۔

❤️❤️❤️
18/09/2026

❤️❤️❤️

🏏❤️ نمبر ون اسپانسر آف چکوال — #چکوال کے ہر ایونٹ کی رونق! ❤️🏏

🌟 فخرِ حال مقیم #کینیڈا 🌟
#چکوال کی کرکٹ کے لیے محبت اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی میں ہمیشہ سب سے آگے نظر آتے ہیں۔ 💚🏏

میں بھی نے انعامات کی برسات کر دی کھلاڑیوں، آرگنائزنگ کمیٹی اور میڈیا ٹیم سب کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔ 👏🔥

💰 آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 2 لاکھ روپے کا خصوصی تعاون
🎥 پوری میڈیا ٹیم کے لیے 50 ہزار روپے کیش پرائز
🏏 اس کے علاوہ بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کی بھی کیش پرائزز کے ذریعے حوصلہ افزائی کی گئی۔ ❤️💯

چاہے چکوال سپر لیگ ہو،
چاہے دھرکنہ کرکٹ میلہ،
چاہے بکھاری کلاں کرکٹ میلہ
یا چکوال کا کوئی اور بڑا کرکٹ ایونٹ۔۔۔
ہر جگہ فرنٹ لائن پر نظر آتے ہیں۔ 👑🏏

یہ صرف اسپانسرشپ نہیں، بلکہ چکوال کی کرکٹ، نوجوان ٹیلنٹ اور کھیل سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔ ❤️🌸

🎥 Media Partner: ❤️💚

17/09/2026
14/09/2026

Chota Vicky❤️❤️

07/09/2026
07/09/2026

THANK YOU, CHAKWAL!

What a crowd. What a response. What an unforgettable love!

From the first ball to the final moment, Chakwal showed up and showed out! Your massive support, energy, and passion made the Chakwal Super League truly special.

This league belongs to YOU, Chakwal!

Thank you for making CSL unforgettable.

چکوال میں ایک بہت ہی شاندار اور یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد 🏏❤️جس خوبصورتی اور محنت سے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا گی...
06/09/2026

چکوال میں ایک بہت ہی شاندار اور یادگار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد 🏏❤️

جس خوبصورتی اور محنت سے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا گیا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ ایسے کھیلوں کے ایونٹس نہ صرف نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لاتے ہیں بلکہ بھائی چارے، محبت اور کھیل کے جذبے کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

تمام منتظمین جن میں ناصر علی بھٹی , مہتاب احمد بھائی ، عبدالوہاب جھکڑ ، حسنی ملک بھاٹی اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن Khurram Chakwalکو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی محنت اور خلوص نے چکوال میں کرکٹ کے شائقین کو ایک بہترین موقع فراہم کیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی ایسے شاندار ایونٹس منعقد کرنے کی توفیق دے۔ ❤️🏏

Address

Chakwal
48620

Telephone

+923215120946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Qalandar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share