28/07/2026
Inshallah 🤲
✨𝐀𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐚𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦 🫀
𝐂𝐡𝐚𝐤𝐰𝐚𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐫 𝐟𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐤𝐢 𝐭𝐫𝐟 𝐬𝐲 𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞🤝
🚫𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐚𝐠𝐞 🤲
Follow the page and don't make wrong comments.
28/07/2026
Inshallah 🤲
28/06/2026
😭💔 آگا اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس خا پل کی خبر نہیں 💔😭
تھنیل فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی فہیم رضا ولد محمد فہیم اور قیصر عباس ولد غلام عباس ایک مقامی ڈیم میں جان کی بازی ہار گئے ہیں اللہ تعالٰی دونوں نوجوانوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
😭💔😭
19/06/2026
✨𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲
𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐥𝐲 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡 𝐚𝐭 𝐛𝐚𝐥𝐥𝐨 𝐤𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫✨
𝐂𝐡𝐚𝐤𝐰𝐚𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐫 𝐟.𝐜 🆚 𝐁𝐚𝐥𝐥𝐨 𝐫𝐚𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐭𝐚𝐫 𝐟.𝐜
6️⃣. 2️⃣.
𝐆𝐨𝐚𝐥 𝐬𝐜𝐨𝐫𝐞𝐫
𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐚𝐛𝐛𝐚𝐬 ⚽⚽
𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 ⚽⚽
𝐛𝐚𝐫𝐚𝐭 ⚽
𝐒𝐚𝐣𝐚𝐰𝐚𝐥 𝐛𝐮𝐭𝐭 ⚽
𝐖𝐞𝐥𝐥 𝐩𝐥𝐚𝐲𝐞𝐝 𝐛𝐨𝐭𝐡 𝐭𝐞𝐚𝐦'𝐬♥️
𝐁𝐚𝐥𝐥𝐨 𝐫𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐚𝐧𝐤𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐯𝐢𝐭𝐢𝐧𝐠🤝
The glory of the Chakwal star
𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐚𝐛𝐛𝐚𝐬✨
27/05/2026
Everyone ♥️
السلام علیکم شوقینِ فٹبال!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج بات کرتے ہیں دھیدوال فٹبال ٹورنامنٹ کے اُس میچ کی جو کل چکوال سٹار اور کھوکر زہر کے درمیان کھیلا گیا۔
میچ کے آغاز میں ہی چکوال سٹار نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا گول سکور کیا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا، مگر دوسرے ہاف کے آغاز میں کھوکر زہر ٹیم نے گول برابر کیا اور پھر ایک اور گول کر کے برتری حاصل کر لی۔
میچ کے دوران ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب کھوکر زہر ٹیم کے ایک پلیئر نے ہمارے کھلاڑی محمد رضوان کو جان بوجھ کر خطرناک ہٹ کیا، جس کے نتیجے میں اُن کی ٹانگ بری طرح فریکچر ہو گئی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مخالف پلیئر خود بھی یہ بات تسلیم کر رہا تھا کہ اُس نے جان بوجھ کر ہٹ کیا، لیکن اس کے باوجود ریفری نے صرف ییلو کارڈ دے کر معاملہ ختم کر دیا۔
ہماری ٹیم نے ریفری سے انصاف کی اپیل کی، مگر ہمیں محسوس ہوا کہ فیصلہ یکطرفہ کیا گیا۔ ایک ریفری کا فرض ہوتا ہے کہ وہ دونوں ٹیموں کے درمیان غیر جانبدارانہ فیصلہ کرے تاکہ کھیل کا حسن برقرار رہے۔
اسی صورتحال کے باعث ہماری ٹیم نے احتجاجاً ٹیم واپس نکال لی۔
ہم انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ تمام ٹیموں کے ساتھ برابر اور انصاف پر مبنی سلوک کیا جائے، کیونکہ جانبداری کھیل کے اصولوں کے خلاف ہے۔ اگر اس طرح کے فیصلے ہوتے رہے تو چکوال کے فٹبال کا نام متاثر ہوگا۔
اور بات ہار جیت کی نہیں ہوتی یہ گیم ہے ایک نے ہارنا ہے ایک نے جیتنا ہے لیکن فیصلہ برابری کا ہونا چاہیے
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہر کھلاڑی کو محفوظ رکھے اور کھوکھر زیر کلب کو کامیابی عطا فرمائے۔🤲
شکریہ
دھیدوال فٹبال کلب❤️
24/05/2026
All Punjab 9 Side Football Tournament Pinwal
• First Round Match Result⬇️
• Chakwal star FC VS pinwal FC
• Field Score 2:1
• Goal scorer
Hamza ♥️
• Congratulation Pinwal FC and best of Luck for the next Round 🔥⚽️
• Hard Luck CHAKWAL STAR F.C ♥️
23/05/2026
Tomorrow ✨
Inshallah 🤲
20/05/2026
💦7 Side Football tournament organize by
𝐇𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢 𝐅𝐂 𝐃𝐡𝐞𝐞𝐝𝐰𝐚𝐥
Round " 2"
𝐂𝐡𝐚𝐤𝐰𝐚𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐫 𝐅.𝐂 🆚 chaknarng United F.C
2️⃣. 0️⃣
𝐆𝐎𝐀𝐋 𝐬𝐜𝐨𝐫𝐞✨
💥𝐒𝐚𝐣𝐰𝐚𝐥 𝐛𝐮𝐭𝐭⚽
✨𝐈𝐫𝐟𝐚𝐧 ⚽
👌𝐌𝐚𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡
𝐒𝐡𝐚𝐧𝐢 𝐣𝐮𝐭𝐭🔥
Well played CHAKWAL STAR F.C 👌
Hard luck Untied FC 💔
𝐚𝐥𝐡𝐚𝐦𝐝𝐮𝐥𝐢𝐥𝐚𝐡
𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐧𝐞𝐱𝐭 𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝,🤲
30/04/2026
🚫7 Side Football tournament organize by
𝐇𝐢𝐝𝐞𝐫𝐢 𝐅𝐂 𝐃𝐡𝐞𝐞𝐝𝐰𝐚𝐥
Round 1
𝐂𝐡𝐚𝐤𝐰𝐚𝐥 𝐬𝐭𝐚𝐫 𝐅.𝐂 🆚 United F.C chakwal
3️⃣. 2️⃣
𝐆𝐎𝐀𝐋 𝐬𝐜𝐨𝐫𝐞✨
💥𝐒𝐚𝐣𝐰𝐚𝐥 𝐛𝐮𝐭𝐭⚽⚽
𝐫𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐚𝐛𝐛𝐚𝐬 ⚽
Well played CHAKWAL STAR F.C 👌
Hard luck Untied FC 💔